نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تو دُنیا سے ہوبھی جاؤں جُدا مجھ سے دُنیا جُدا نہیں ہوتی بسمل الہ آبادی
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    درد وہ آگ کہ بُجھتی نہیں، جلتی بھی نہیں یاد وہ زخم کہ بھرتا نہیں ، رستا بھی نہیں احمد راہی
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی دعوت سے بھاگنے والوں کو کیا کہتے ہیں ؟
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    کتنے ایوارڈز جیتے آج آپ نے ؟ :)
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکرہے آپ کہیئے
  6. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  7. ص

    محفل کی بارہ دری

    تو آپ بھی دوپہر کے بڑے کھانے کو ڈنر اور رات کے ہلکے کھانے کو سپر کہتے ہیں :)
  8. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ بھی ساوتھ میں رہتے ہیں ؟ :)
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    ساوتھ امریکا ؟
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    یہ کون لوگ ہیں ؟؟؟
  11. ص

    جارج برنارڈ شا اور مولانا عبدالعلیم صدیقی کی جب ملاقات ہوئی!

    یہ تو بڑی دور کی باتیں ہیں آپ قیامِ پاکستان سے اب تک کی تاریخ ہی دیکھ لیں ہم نے اپنی مرضی کی تاریخ لکھی ہے سچ کو سچ نہیں کہا جھوٹ کو جھوٹ نہیں لکھا
  12. ص

    محفل کی بارہ دری

    :) :) :)
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید آپ آج کیا بنا رہے ہیں لنچ یا ڈنر میں ؟
  14. ص

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    یہ گھوڑا لنگڑا ہے یا مجھے ہی لگ رہا ہے ؟ :unsure:
  15. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جیتے رہیئے :)
  16. ص

    سعودی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی

    عنقریب ان کا وقت بھی آنے والا ہے اور خدا کی لاٹھی بہت بےآواز ہوتی ہے آج دوسروں کی تکالیف پر ٹھٹھے لگانے والے کل اپنے اعمال کا بھی حساب دیں گے
  17. ص

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت خوبصورت تصاویر
  18. ص

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    جھگی کے بارے مزید معلومات درکار ہیں کیا یہ کراے کے لیے خالی ہے ؟
  19. ص

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    یہ پہلے سے ہی یہاں موجود ہے آپ کلام پوسٹ کرنے سے پہلے سرچ کر لیا کریں :)...
  20. ص

    ہم ہیں متاعِ کوچہ و بازار کی طرح - مجروح سلطانپوری

    مجروحؔ لکھ رہے ہیں وہ اہلِ وفا کا نام ہم بھی کھڑے ہوئے ہیں گنہگار کی طرح
Top