نتائج تلاش

  1. ربیع م

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ماشاء اللہ! بہت بہت مبارک ہو۔
  2. ربیع م

    آدمی کی خوبیاں تین چیزوں میں ہیں ! فقر کو چھپانا یہاں تک کہ لوگ غنی سمجھیں ۔ غضب کو چھپانا یہاں...

    آدمی کی خوبیاں تین چیزوں میں ہیں ! فقر کو چھپانا یہاں تک کہ لوگ غنی سمجھیں ۔ غضب کو چھپانا یہاں تک کہ لوگ خوش سمجھیں سختی کو چھپانا یہاں تک کہ لوگ آسودہ حال سمجھیں
  3. ربیع م

    جواهر المرء في ثلاث: - كتمان الفقر حتى يظن الناس أنك غني - كتمان الغضب حتى يظن الناس أنك راض -...

    جواهر المرء في ثلاث: - كتمان الفقر حتى يظن الناس أنك غني - كتمان الغضب حتى يظن الناس أنك راض - كتمان الشدة حتى يظن الناس أنك متنعم
  4. ربیع م

    اقتباسات 30 اسلامی مملکتوں کے زوال کا مطالعہ

    کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر عبدالحلیم عویس کی کتاب" 30 اسلامی مملکتوں کے زوال کا مطالعہ" پڑھی ویسے تو پوری کتاب ہی مجھے اچھی لگی ، لیکن اس کا مقدمہ مجھے خاص طور پر پسند آیا، اس کا ترجمہ شریک محفل کرتا ہوں ۔ ان صفحات کے بارے میں اسلامی اور تاریخی مکتبۃ ہماری تاریخ کے روشن صفحات کے گرد گھومنے والے...
  5. ربیع م

    بدر الفاتح سے ملاقات

    ابھی تلک مرید ہوں ، مرشد کی برابری سے خوف آتا ہے!!!!
  6. ربیع م

    بدر الفاتح سے ملاقات

    کیوں کوچہ معطلی کی سیر کروانا چاہتے ہیں ، فون کریں فیر دساں گا۔
  7. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    شکریہ استاد محترم! واللہ بھول چکے تھے بس نجانے کیسے یہ شوق دوبارہ جاگا!!! رہنمائی کیلئے شکرگزار ہوں استاذی الکریم آپ کے الفاظ اور حوصلہ افزائی نے ایک نئی روح پھونک دی ہے ، لیکن دعا ہے کہ یہ اثر اب تادیر قائم رہے !
  8. ربیع م

    بدر الفاتح سے ملاقات

    مرید بارے ایسا گماں؟!!!!!!!!
  9. ربیع م

    بدر الفاتح سے ملاقات

    تیری محفل میں کوئی کھینچ کے لاتا ہے مُجھے زار پڑھنے بیٹھتے ہیں تو چند لمحوں بعد اس کے الفاظ ہوا میں تحلیل ہوتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں اور اُن کی جگہ کئی خوش کُن مناظر لے لیتے ہیں ، ہماری زندگی کی کتاب میں جن کی موجودگی ایک بیش قیمت سرمایہ ہے اور جن کی یاد سیروں خون بڑھا دیتی ہے۔ سچ کہیں تَو...
  10. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    دِل کے آنگن میں نیا پھول کِھلا تیرے ساتھ خُوب مہکی ہے سرِ دشت فِضا تیرے ساتھ تیری زُلفوں کی سیاہی سے کِیا ہے تحریر صفحۂ ہست پہ ہر لفظ نیا تیرے ساتھ تیرے ہی دَم سے ہوئی ہیں مِری آنکھیں روشن تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ تُجھ سے پہلے مرے اشعار تھے آوارہ گرد میرے شعروں کو مِلا رستہ جُدا...
  11. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    اس کیلئے ان سے ملنا پڑے گا بھئی!
  12. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    الف عین ظہیراحمدظہیر راحیل فاروق
  13. ربیع م

    تیرے یعقوب نے پائی ہے دوا تیرے ساتھ

    ایک عرصہ اس محفلِ شعر و سُخن اور شعراء کی صحبت میں گُزارنے کے بعد آخر ہمارے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہو ہی گیا۔ کچھ عرصہ سے عروض کا مطالعہ کر رہا تھا اور اب شاعر کا جُوٹھا کھانے کے بعد ایک غزل (محسن نقوی کی زمین کے لگ بھگ) بالآخر اُبل پڑی۔ ملاحظہ فرمائیے: دِل کے آنگن میں نیا پھول کِھلا تیرے ساتھ...
  14. ربیع م

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. ربیع م

    فیض ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

    کس کی شاعری عشق سے توبہ کرواتی ہے؟!
  16. ربیع م

    ہم اپنے زمانے کو مطعون و معیوب ٹھہراتے ہیں جبکہ عیب ہم میں ہے ہمارے زمانے میں ہمارے سوا کوئی...

    ہم اپنے زمانے کو مطعون و معیوب ٹھہراتے ہیں جبکہ عیب ہم میں ہے ہمارے زمانے میں ہمارے سوا کوئی عیب نہیں! ہم بلاوجہ اس زمانے کی ہجو میں مصروف رہتے ہیں اگر زمانے کی زباں ہوتی تو وہ ہماری ہجو کرتا۔
  17. ربیع م

    نعيبُ زماننا والعيب فينا... وما لزماننا عيبٌ سوانا/ونهجو ذا الزمان بغير ذنبٍ... ولو نطق الزمانُ...

    نعيبُ زماننا والعيب فينا... وما لزماننا عيبٌ سوانا/ونهجو ذا الزمان بغير ذنبٍ... ولو نطق الزمانُ لنا هجانا
  18. ربیع م

    محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

    محض کی بورڈ واریئر نہیں بلکہ پیرومرشد کی دعائیں، نیک تمنائیں ہر لمحہ ان کے ہمراہ رہی ہیں!
  19. ربیع م

    کنوارہ رہنے کے ان گنت فوائد

    اب ان کی بات میں وزن زیادہ ہےکیونکہ انھوں نے دور آزادی اور دور شادی دونوں کا بنظر غائر جائزہ لے رکھا ہے!!!
  20. ربیع م

    تاسف بانو قدسیہ انتقال فرما گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون
Top