آج کی تازہ خبر :battingeyelashes:
اسپیرڈر نے بتایا کہ انکے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے :battingeyelashes:
:chatterbox: مبارکباد دینے کے بعد میں نے پوچھا کتنے بچے ماشااللہ سے ہوگئے ہیں اب آج تک :chatterbox: ؟
تو اسپیرڈر کچھ نا بتا پائے :happy: ۔۔۔ عمریں پوچھیں بچوں کی تو بھی نا بتا پائے...