چلو اچھا کیا ۔۔ قیمتوں کا اندازہ تو ہونا ہی چاہئیے ۔ پھر مجھے بھی آسانی رہے گی ۔ میں نے عام جوڑے نہیں لینے ماورہ ۔۔گھر میں پہننے کو تو یہاں سے بھی مل جاتے ہیں ۔:battingeyelashes: مشکل تب ہوتی ہے جب شادی، عید، یا کسی پارٹی کے لئے ڈریسز چاہئیے ۔ اسلئے میں سب جوڑے پارٹی وئیر لوں گی ۔
کچھ لے کر...