نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    ارے یہ کون ہے پیارا سا بیٹا ؟؟ ۔۔۔ :) :) :) :)

    ارے یہ کون ہے پیارا سا بیٹا ؟؟ ۔۔۔ :) :) :) :)
  2. سید فصیح احمد

    محفل کی روح سے ملاقات

    فکر ناٹ بھائی !! اتنے بال جچتے ہیں آپ پر :) :)
  3. سید فصیح احمد

    محفل کی روح سے ملاقات

    پیاری گُڑیا اور اگر سعود بھیا سے کبھی معاہدہ طے پا جائے کہ پاکستان ملاقات ہو گی تو مجھے بھی ضرور بتانا ،، میں نے بھی انہیں گرفتار کرنا ہے !! :) :)
  4. سید فصیح احمد

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    مکرمی وہ تصاویر پرانے سلسلے کی ہیں یہ سلسلہ در اصل پھر سے جاری کرنے کا ارادہ ہوا ہے تو جلد نئی تصاویر اور درس کے ساتھ حاضر ہوں گے۔
  5. سید فصیح احمد

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    انشا اللہ ذیشان بھائی ، دعاؤں میں یاد رکھیے گا!
  6. سید فصیح احمد

    بچوں کی باتیں

    کھاتے کی کیا محبت بھری تعریف بتائی شمشاد بھائی ۔۔۔ خیر ہو !! ۔۔۔ :) :)
  7. سید فصیح احمد

    جب کوئی بہت یاد آئے !!

    جب کوئی بہت یاد آئے !!
  8. سید فصیح احمد

    کہروا

    سلامت رہیں نین بھائی :) :) اور اس شعر سے بھی ابھی واقفیت ہوئی ، کمال بیت کہا ہے مقبول عامر صاحب نے!! جزاک اللہ بھائی ۔۔۔ :) :)
  9. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آپ نے تو ڈرا دیا آپی !! سچ میں !! اللہ آپ کو اپنی بھتیجا کمپنی اور گھر والوں سمیت اپنی امان میں رکھے آمین !! ۔۔۔ :) :)
  10. سید فصیح احمد

    کہروا

    بھائی یونہی محفل کی آوارہ گردی کرتے یہاں ٓن دھمکا، ایسا کم ہی ہوتا ہے مگر بہت عرصے بعد الفاظ کی کمی محسوس ہو رہی ہے، آفرین ہے برادرِ محترم ، ثُم آفرین !! :) :) :) :)
  11. سید فصیح احمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    چلیں یہ بہت اچھا خیال ہے اس بحث کو ملتوی رکھتے ہیں، مقابلے کی گرہ بعد میں سلجھائیں گے باقی تو مسئلہ میرے خیال میں تقریباً واضح ہو چکا ہے ، کہ میرے ناقص علم کے مطابق بہت سے سینیئرز نے رائے دے دی ہے۔ ۱: تخصیص نہیں ہو گی۔ ۲: طول سے پرہیز ( گزارش! )۔ ۳: سیاسی و مزہبی مضمون سے اجتناب ( گزارش! )۔ ۴...
  12. سید فصیح احمد

    مہدی بھائی اب اس موڑ کو پھلانگ تو نہیں سکتے نا، اور وہ بھی ایسا نازک اندام وقفہ ، اب نپٹایئے گا...

    مہدی بھائی اب اس موڑ کو پھلانگ تو نہیں سکتے نا، اور وہ بھی ایسا نازک اندام وقفہ ، اب نپٹایئے گا نہیں تو کیا کیجیے گا ؟؟ :پی :) :)
  13. سید فصیح احمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اس بات پر بے اختیار قہقہہ چھوٹ گیا :rollingonthefloor: ویسے احمد بھائی آج کل تو مرغی ہضم نہیں ہوتی ، وہ زمانے قصہ ہوئے جب بکرے کی ہڈیاں تک اندر سے خالی ہو جاتی تھیں :p :LOL: ۔۔۔۔۔۔ :) :)
  14. سید فصیح احمد

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اللہ خیر کرے ،، کیا ہوا آپی ؟؟؟؟
  15. سید فصیح احمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    اجی صاحب اب ہم کیا کہیں آپ ہی عرض کریں !! ۔۔۔ ہم نے تو بلی سی طبع پائی ہے ،،، محض اپنے چھچھڑے سے مطلب ہے :laughing: :p :biggrin:
  16. سید فصیح احمد

    سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

    میں اس الجھن سے بخوبی آگاہ ہوں ذاتی طور میں مقابلہ کے حق میں نہیں وہ تو بس دوستوں کی فرمائش پر ایک تجویز رکھی ، بات وہی اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد والی بن جاتی ہے !! ۔۔۔۔ کیونکہ ناول ، کہانی ، افسانے ، انشائیہ وغیرہ کا تقابل منطقی نہیں !! :) :)
  17. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    :) ۔۔۔۔ جی ضرور بھائی جان ، یہ میرا سب سے پہلا عمرہ ہے ، تو اشتیاق بھی بہت ہو رہا ہے ، ساتھ ایک اور دوست ہیں جو کئی بار یہ سعادت حاصل کر چکے ہیں ، ان سے جو جو سیکھا اور جو بھی پیش آیا اسے قلمبند کروں گا، انشا اللہ :) :)
  18. سید فصیح احمد

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

    آپی میں اس کا آسان اور دیسی طریقہ تصاویر سے لگاؤں گا ۔۔ چلیں پہلی قسط کے واسطے پوری کوشش کرتا ہوں عمرہ کے سفر سے پہلے رکھ جاؤں!!
Top