نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    ممنون ہوں پیارے فلک شیر بھائی :) :) سچ بتاؤں فلک بھائی ، مجھے کافی گھبراہٹ ہو رہی تھی جانے آپ کیا رائے دیں گے :) :) ،،،، ( سینیئرز کا دباؤ ایک فطری بات ہے نا )
  2. سید فصیح احمد

    اوور کوٹ ---- (غلام عبّاس)

    جنور ی کی ایک شام کو ایک خوش پوش نوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا اور چیرنگ کراس کا رخ کر کے خراماں خراماں پٹری پر چلنے لگا۔ یہ نوجوان اپنی تراش خراش سے خاصا فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا۔ لمبی لمبی قلمیں، چمکتے ہوئے بال، باریک باریک مونچھیں گویا سرمے کی سلائی سے بنائی گئی ہوں۔ بادامی رنگ...
  3. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    فلک شیر بھائی نے ایک مسکان تحریر کی جس سے مجھے شک گزرا کہ یہ آپ کی طرف سے سوال نہیں ،،، بلکہ سوالیہ شرارت تھی !! :p فلک شیر بھائی کیوں صحیح کہا نا میں نے ؟ :p ،،،،، :) :)
  4. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    اب سمجھ نہیں آ رہا کہ جبران کا تعرف کیسے رقم کروں :) ۔۔۔ یہ کہوں کہ وہ فلسفہ دان تھے ، یا کہوں کہ صوفی تھے ، ان کے فنِ مصوری کی تعریف کروں یا نظم و نثر کی !! لیکن ایک قاری کے زاویے سے مجھے وہ ایک فلسفی لگتے ہیں جو شاعری ، نثر اور تصویر سے بیان کرتے ہیں، بہر حال ان کی زیادہ شہرت ان کی تحاریر سے...
  5. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    ارے تو میں بھی اسی سمت بہہ رہا ہوں بچہ ،، تہہ در تہہ :) :)
  6. سید فصیح احمد

    امجد اسلام امجد کھلونے

    واہ ۔۔۔ !!! بہت شکریہ سوہنا بیٹا !! ۔۔۔ امجد اسلام امجد میرے پسندیدہ شاعر ہیں یہ نظم بہت عرصہ بعد نظر سے گزری ،،، :) :)
  7. سید فصیح احمد

    ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے ،،،، یار لوگوں کی زبانی اور ہے

    ہم سُنائیں تو کہانی اور ہے ،،،، یار لوگوں کی زبانی اور ہے
  8. سید فصیح احمد

    محفل کا نیا کلیدی جھرمٹ مجھے زیادہ اچھا لگا ۔۔۔ :)

    محفل کا نیا کلیدی جھرمٹ مجھے زیادہ اچھا لگا ۔۔۔ :)
  9. سید فصیح احمد

    ممتاز مفتی چنگاری ! ۔۔۔ ( اقتباس )

    بھائی اسے میں ہمت افزائی کا نام دوں گا ،، :) :) ۔۔ کیونکہ ابھی تو بہت سفر باقی ہے ابھی تو صرف اجزاء اکٹھے کر رہا ہوں ،، ان پر جب تمام احساسات و حاصل اسباق کی کیمیاء گری ہو گی تب جا کر کہیں شائد رتی بھر کوئی جوہر حاصل ہو گا ۔۔۔ :) :)
  10. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    او بچہ مگر یہی پیاز تو درسگاہ ہوتی ہے نا :) :)
  11. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    معلومات میں اضافہ ہوا نین بھائی ،،، :) :) :)
  12. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    باتوں میں پوچھنا یاد ہی نہیں رہا ،، بھئی آپ نے جبران کو بھی پڑھ رکھا ہے !! بہت خوب ،، اچھا معیاری ذوق ہے بِٹیا کا :) :) ارے میں تو لکھتا ہی اہلِ گاما و ماجا کے لیئے ہوں ،، یعنی آسان بھی ہو اور معیار بھی قائم رہے :) :) اوئے بچے ڈرا تو نہیں ،،، پتہ چلے پُتر میرا مکھن لگا کے ہضم کر گیا بھائی کو...
  13. سید فصیح احمد

    غالب سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں

    بہت معیاری شراکت پیارا بچہ :) :) خاص طور اوپری دو بیت مجھے بہت پسند ہیں ،، اللہ ہماری چِڑیا کو سلامت رکھے ، آمین :) :)
  14. سید فصیح احمد

    افسانہ: متعلقات (مہدی نقوی حجاز)

    یا اللہ !!!!!! ۔۔۔۔۔ آپ سے سچ میں بہت سیکھنے کو ملتا ہے برادرِ محترم :) :) ۔۔۔۔ شاندار !! :)
  15. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    جزاک اللہ ساقی بھائی ،،، :) :) ساقی بھائی ایک جادو کی بات بتاؤں !! ۔۔۔ ہم جانتے ہیں مگر دھیان نہیں دیتے !! ۔۔۔ آپ نے سنا ہو گا کہ "A picture is worth a thousand words" اس میں جادو کی بات اصل میں یہ ہے کہ جس تحریر میں الفاظ جتنے مبہم ہوں گے معنی اتنا ہی گہرا اور کثرت میں ہو گا :) اور جس عبارت...
  16. سید فصیح احمد

    میرا کام !! ( 3Ds Max , AutoCAD , Corel Draw , Adobe Photoshop & Vray) کا ستعمال کیا گیا !

    سیدہ شگفتہ آپی اور ماہی احمد چِڑیا ،،، آپ دونوں مجھے بس تھوڑا سا وقت دو میں تصاویری گائڈ بنا کر ایک دھاگہ بنا دوں گا جہاں سے پھر کوئی بھی سیکھ سکے گا ۔۔ زیادہ ایڈوانس نہ سہی کم از کم بنیادی باتیں ،،، اس کے بعد آپ لوگ وہاں سے دیکھ دیکھ کر سیکھتے رہنا ! :) :)
  17. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    ہاہاہا ۔۔۔ مزاق سر آنکھوں پر اس سے مت گھبرانا کبھی بھی بھائی :) :) اور مزاق کا جواب : تعریف کرنے کا بہت شکریہ !!! :p :ROFLMAO:
  18. سید فصیح احمد

    ممتاز مفتی چنگاری ! ۔۔۔ ( اقتباس )

    جزاک اللہ زبیر بھائی :) :)
  19. سید فصیح احمد

    نادان ۔۔۔۔ (از فصیح احمد)

    نادان ظالم ہے جو سمجھتا ہے کہ مسکان صرف وجہ سے ہو سکتی ہے ،،، صرف کچھ متحرک ہو تو کوئی مسکرا سکتا ہے ۔۔۔ اور اگر سب ختم کر دیا جائے تو کوئی کیسے مسکرائے گا ۔۔۔ نادان سمجھا نہیں کہ بہادر لوگ وجہ کا انتظار نہیں کرتے :)
Top