چلیں آخیر آپ نے ہمت کرتے ہوئے اپنا تعارف تو کرو دیا ہے۔
آپ شاعری سے بھاگتے ہیں پھر تو آپ کو جب بھگانا ناہو تب شاعری شروع کرنی ہوگی:laughing: ۔
ویسے آپ نے اچھی محنت کی ہے تعارف کے لیے ۔
ویسے تو میں آکے بعد ہی یہاں آئی ہوں پھر بھی اس آپ کو خوش آمدید کرتی ہوں:rose:۔
اور تعارف دے نے کے لیے مبارک بعد...