نتائج تلاش

  1. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ہاں گروپ دیکھنا ہے اپنا نہیں وہاں سیماب نہیں ہوں
  2. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اففففففففففف پھر سے اتنے سوال:nailbiting:
  3. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    کونسی نئی معلومات
  4. سیماب

    محفل کی بارہ دری

    یہ بارہ داری ہے کس لیے
  5. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    کوئی بات نہیں میں نے تو ایسے ہی لکھ دیا تھا
  6. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    ہاں ابھی کچھ دیر یہاں ہوں ۔ پر ابھی فیس بک کا بھی چکر لگانا ہے
  7. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    جی نہیں جو تعریف کے لایق ہوتا ہے اس کی تعریف ضرور کرتی ہوں
  8. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اب اس کا تو مجھے بھی نہیں پتا کیوں کے ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب اس وقت میرے پاس نہیں ہے۔ کیوں کے میں میریڈ نہیں ہوں
  9. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    آج کا دن مصروف رہا اس لیے وقت ہی نہیں ملا
  10. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    ہاں دیکھیں نا مہ جبین آپ ہی یہاں کوئی میری سن ہی نہیں رہا ہے۔ اور میرا تعالق لکھنؤ سے بلکل بھی نہیں ہے
  11. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    آپ نے تعریف نہ کرنے کا بہانا ڈھونڈ لیا
  12. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    یہ سارے سوال کے جواب مستقبل میں مل سکتے ہیں اب نہیں۔ اس لیے آپ کو انتظار کرنا پڑےگا
  13. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ہاں جی اس کا فائدہ میرے بچوں کو ہوگا ہی
  14. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    آپ کی بات سمجھ نہیں آئی
  15. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ہاں آتی ہے:)
  16. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    کوشش کر کے دیکھ لیں
  17. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    السلام علیکم خوش آمدید کے لیے شکریہ
  18. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    شکریہ میرا نام سیماب ہے جو کے فرضی ہے میں نے تعلیم M.com تک حاصل کی ہے۔ فلحال گھر پر ہی ہوں ملازمت کا کوئی اردہ نہیں ہے۔ اتنا کافی ہے آج کے لیے
  19. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    غصہ کی بات نہیں ہے اگر کسی سے کچھ غلطی ہو جائے تو نظر انداز کر دیا جا سکتا ہے ۔ ناکے غلطی غلطی کرئیں
Top