حکومت لولی لنگڑی جمہوریت (ایک دوسرے پر لعن طعن ( سے فارغ ہو تو اس کے بارے میں سوچے۔
اگر پاکستان کی جگہ کسی یورپی ملک نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہوتا ہے ہماری حکومت کی جانب سے بڑے سراہنے والے بیانات آتے ۔ لیکن پاکستان کے خلاف یہود و صیہون اتنے متحرک ہیں کہ اس بات کو اتنی اہمیت ہی نہیں دی...