نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    عرفان صاحب میں نے آپ کی فائل اور فانٹس ٹیسٹ کرلیے ہیں۔ ابھی تھوڑی دیر بعد نتیجہ اور حل بتاتا ہوں۔
  2. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    اگر یہی پاکستانی باہر جاکر اپنی محنت اور ذہانت دوسرے ملکوں میں صرف کرنے کے بجائے اپنے ہی ملک میں اچھے مقاصد کے لیے استعمال کرتے تو یقیناََ اس بات کی نوبت ہی نہ آتی۔ ساری زندگی دوسرے ملکوں کی خدمت کرتے گزارنے والے بڑھاپے واپس آکر کہتے ہیں اس ملک نے ہمیں دیا ہی کیا؟ بدامنی، عدم تحفظ، بے روزگاری؟...
  3. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم ! مختصر سا تعارف

    محمد طیب رمضان صاحب ! اردو محفل میں خوش آمدید۔
  4. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    خیر مبارک! آپ کو اصل غلط فہمی یہ ہوئی کہ میں نے صرف وہ بات لکھی جو عرفان صاحب کی بات سے مطابقت رکھتی تھی۔ اب اصل بات بھی سن لیجئے۔ جب تک دکان پر ہوتا ہوں صرف 2 گھنٹے بجلی جاتی ہے وہ بھی شام کو۔ جبکہ باقی سارا دن بلا تعطل بجلی کی فراہمی جارہی رہتی ہے۔:) میرے گھر جانے کے آدھے گھنٹے بعد بجلی جاتی...
  5. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    السلام علیکم! عرفان صاحب معذرت خواہ ہوں۔ آج کل پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جابز کی وجہ سے شیڈول ہی کچھ ایسا مشکل بنا ہوا ہے کہ وقت ہی نہیں مل رہا۔ صبح 8 بجے دکان پر آتا ہوں تو رات 10 بجے واپسی ہوتی ہے۔ گھر آکر صرف آدھا گھنٹہ بجلی ہوتی ہے۔ کھانا وغیرہ کھانے کے بعد 15 منٹ بچتے ہیں اس میں ابھی تھوڑا...
  6. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    عمر سیف بھائی بچ کے رہیے گا۔ آپ نے دیکھا نہیں گڑیا کتنے غصے سے گھور رہی ہے۔ :-(
  7. تجمل حسین

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عثمان علی قریشی صاحب اردو محفل پر خوش آمدید۔ ویب ڈویلپنگ کے حوالے سے آپ کو ستاتے رہیں گے۔ :)
  8. تجمل حسین

    ہمیشہ نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں۔۔۔۔۔۔ سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر

    ہمیشہ نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں۔۔۔۔۔۔ سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
  9. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    شکریہ عرفان صاحب! جو تصویر آپ نے پہلے اپلوڈ کی ہے اس میں آپ نے فانٹ کا نام کچھ ایسے استعمال کیا تھا۔ amarnastaleeq-webfont-webfont.woff یعنی آپ نے webfont دوبار لکھا ہے۔ لیکن اب جو فائل آپ نے شیئر کرائی ہے اس میں بالکل صحیح لکھا ہے۔ amarnastaleeq-webfont.woff لہٰذا اب تو اسے بالکل صحیح کام کرنا...
  10. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    عرفان صاحب! اس ربط کو کھولنے کی اجازت نہیں ہے۔ یا تو اجازت دیجئے میں نے ریکوئسٹ بذریعہ گوگل بھیج دی ہے یا پھر اس کی اجازت ویسے ہی اوپن کردیں۔ یا پھر میڈیا فائر وغیرہ پہ اپلوڈ کرکے ربط دے دیں۔ شکریہ!
  11. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    عرفان الدین سادات صاحب! باقی جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ سے فونٹ کا نام لکھنے میں غلطی ہوہی ہے۔ آپ اپنے فانٹ فولڈر سے اپنے فانٹ کا نام چیک کرکے بتائیں کہ کیا نام ہے مکمل ایکسٹینشن کے ساتھ بتادیں۔ میرے علم کے مطابق فانٹ کا نام یہ ہونا چاہیے۔ amarnastaleeq-webfont.woff
  12. تجمل حسین

    امر نستعلیق ریلیز!

    اللہ کے بندو آپس میں لڑائی کیوں کررہے ہو؟ اگر ایک اپنا مسئلہ نہیں سمجھا پایا یا دوسرا سمجھ نہیں پایا تو اس میں لڑنے، غصہ یا بحث کرنے والی بات کونسی ہے؟ عرفان الدین سادات صاحب! اسد صاحب نے دونوں فائلز اس لیے طلب کی تھیں تاکہ انہیں ڈاؤنلوڈ کرکے انہیں ٹیسٹ کرکے بتاسکیں آپ کی فائلز میں کہاں مسئلہ...
  13. تجمل حسین

    اسلام اور محفل

    بالکل متفق! یہ اردو کا فورم ہے آپ اپنا انگلش والا نام کسی انگلش فورم پہ جاکر استعمال کریں۔:p اور ہاں۔ نارویجن کسی نارویجن فورم پر جاکر جھاڑیں۔:LOL:
  14. تجمل حسین

    مکالمہ ( part ii)

    زبردست نور سعدیہ جی۔ بہترین۔ (y)(y)(y)(y)(y)(y)(y)
  15. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    نہیں ۔ بلکہ ڈرائیور ارد گرد کے مسحورکن نظاروں کے دیدار کے لیے خود ہی رفتار آہستہ کرلیتا ہے۔ :)
  16. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ابھی نئی نئی آئی ہیں نااااااا۔;) شاید اسی لیے تیز رفتاری دکھا رہی ہیں۔:)
  17. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    آپ کے مراسلوں پر تو ابھی تک کوئی منفی ریٹنگ نہیں ہوئی۔ ہوسکتا ہے وہ پرمزاح کی ریٹنگ ہو۔ یہ مثبت میں ہی شمار ہوتی ہے۔ :)
  18. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    جیسے آپ کی مرضی۔ :LOL:
Top