نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    جی وہ بھی ابھی دیکھا ہے۔ ہادیہ بہنا کو اس مراسلے کی طرف بھی بلانے ہی والا تھا۔ :)
  2. تجمل حسین

    آپ کوئی اور فری اوپن سورس تھیم دیکھ لیں میں ان شاءاللہ اس کا اردو ترجمہ کردوں گا۔

    آپ کوئی اور فری اوپن سورس تھیم دیکھ لیں میں ان شاءاللہ اس کا اردو ترجمہ کردوں گا۔
  3. تجمل حسین

    محترم معذرت! لیکن تھیم کا اصل ربط نیچے دیا گیا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں فری ڈاؤنلوڈ کی آپشن...

    محترم معذرت! لیکن تھیم کا اصل ربط نیچے دیا گیا ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں فری ڈاؤنلوڈ کی آپشن نہیں ہے۔ جو ربط آپ نے فراہم کیا ہے یقیناََ وہ کریک شدہ تھیم کا ہوگا اور ایسے تھیم کا کوئی زیادہ بھروسا نہیں ہوتا۔ ویسے بھی یہ مناسب نہیں ہے۔...
  4. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    نہیں بہنا بالکل بھی برا نہیں لگا۔ بہنوں کی ایسی شرارتیں ہی تو اچھی لگتی ہیں۔ بلکہ مجھے تو ابھی تک ہنسی آرہی ہے۔ اب اگر آپ کو برا لگے تو پیشگی معذرت! :LOL: اصل میں پہلے دن مجھ سے بھی یہی غلطی ہوئی تھی لیکن وہ تو شکر ہے کہ ساتھ ہی پرمزاح کے بٹن پر نظر پڑگئی تو فوراََ سے بھی پیشتر مضحکہ خیز کی...
  5. تجمل حسین

    ربط فراہم کردیں۔

    ربط فراہم کردیں۔
  6. تجمل حسین

    محترم صحیفہ اور جریدہ دونوں پریمئیم تھیمز ہیں اور میرے پاس انہیں خریدنے کی قوت نہیں۔ اگر آپ کے...

    محترم صحیفہ اور جریدہ دونوں پریمئیم تھیمز ہیں اور میرے پاس انہیں خریدنے کی قوت نہیں۔ اگر آپ کے پاس کوئی اوپن سورس نیوز تھیم ہے تو مجھے دے دیں اس کا اردو ترجمہ کردوں گا۔
  7. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ہادیہ بہنا یہ کیا کِیا آپ نے؟؟؟؟ :( ارے بھئی میں نے ایسا کیا لکھ دیا جو آپ نے مجھے منفی ریٹنگ سے نواز دیا۔ :cry: میں نے آپ کی طرفداری ہی کی تھی۔ ویسے مجھے اس پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے کیونکہ میرے خیال میں آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی ہوگی لیکن آپ ابھی چونکہ نئی ہیں اس لیے شاید آپ کو معلوم نہیں کہ...
  8. تجمل حسین

    محترم عین عباس صاحب جب آپ ربط کلک کریں گے تو وہاں آن لائن ڈیمو اور ڈاؤنلوڈ دونوں کی آپشن آئے...

    محترم عین عباس صاحب جب آپ ربط کلک کریں گے تو وہاں آن لائن ڈیمو اور ڈاؤنلوڈ دونوں کی آپشن آئے گی۔ وہاں سے ڈیمو ربط پر کلک کردینا۔
  9. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    کمال ہے عباس صاحب! دھاگہ کسی اور کے تعارف کا اور آپ نے اپنا تعارف شروع کردیا۔۔۔ o_O ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ :):LOL::ROFLMAO: جنہیں خوش آمدید کہنا تھا انہیں تو خوش آمدید تک نہیں کہا۔ :p
  10. تجمل حسین

    لو جی آج پتہ چلا ہے کہ پاکستانی مرد دنیا کے تیسرے نمبر پر پرکشش ترین مرد ہیں۔

    ارے چھوڑیں جناب! اس قسم کی تکلیف کون اٹھاتا پھرے کہ ویب سائٹ اوپن کرکے اس کا مطالعہ اور وہ بھی انگلش ویب سائٹ کا۔ :excruciating: ہمیں چٹ پٹا سا موضوع تو مل ہی گیا نہ بات کرنے اور خوش ہونے کے لیے۔۔۔۔ :LOL:
  11. تجمل حسین

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    میرے پاس بھی یہی ورژن ہے لیکن دیگر ویب سائٹس اور محفل بالکل صحیح دکھائی دے رہی ہے نستعلیق فانٹ میں ہی دکھائی دے رہی ہے۔ Version 42.0.2311.135 m
  12. تجمل حسین

    ایک انگریزی فانٹ کے بارے میں سوال

    اگر انگلش فانٹ کا نام اور ربط بھی دے دیں تو شاید کوئی اور ساتھی بھی مدد کرسکے۔؟
  13. تجمل حسین

    ایک انگریزی فانٹ کے بارے میں سوال

    وعلیکم السلام! محترم ٹیگ کرنے کے لیے شکریہ۔ معذرت! :notworthy:لیکن میں فوٹو شاپ کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا۔ اس بارے عارف کریم یا ابن سعید ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔ :)
  14. تجمل حسین

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید۔ باعث تحریر آنکہ۔۔۔۔ :sneaky:
  15. تجمل حسین

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    وعلیکم السلام! اردو محفل پر خوش آمدید۔ آخر کار آپ نے بھی اپنا تعارف پیش کرہی دیا۔ جی آیاں نوں۔
  16. تجمل حسین

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    آپ اس ربط پر جاکر اپنے تعارف کی نئی لڑی ارسال کردیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/
  17. تجمل حسین

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    محترمہ ہادیہ صاحبہ! اردو محفل پر خوش آمدید! جہاں تک اردو محفل میں کسی کے خوش آمدید کہنے کی بات ہے تو آپ تعارف کے دھاگے میں اپنا تعارف ارسال کریں۔ پھر ہی کسی کو پتہ چلے گا کہ آپ محفل میں نئی آئی ہیں۔:)
  18. تجمل حسین

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    خلیل الرحمٰن صاحب! معذرت۔ لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی اس بات کی۔ جب میں نے یوٹیوب کے ربط میں پلے اِٹ ڈاٹ کام لکھا تو وہ www.bwin.com پر ری ڈائریکٹ ہوگیا۔ کیا مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی تھی؟؟؟
  19. تجمل حسین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں منتیں مانگتا ہے اوروں کے دربار سے وہ کون سا کام ہے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے (اقبال)
Top