سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ فطرت خاموشی ، گوشہ گیری اور سادگی میں فراواں کلام کرتی ہے ۔ بے رعب حسن تو ہنگامے اور اچھل کود کی دین ہے، اسے کیا خبراس نعمت کی ......... آپ نے ایک بھرپور دن گزارا ہو گا ذوالقرنین! اسی ایک نعمت کا شکر بھی بندہ کیا ادا کرے گا ...............سبحان اللہ
اس خوبصورت اور نویکلی شراکت...