محمود مجھے واقعی تمھاری یہ غزلبہت ہی پسند آئی جو کہ ہوئی تودراصل تفننِ طبع کے طور پرہے لیکن اسکی وجہ تمھارے وہ اشعار بھی ہیں جو داخلی کیفیت کے حامل ہیں اور اپنا ایک الگ رنگ اور اثر رکھتے ہیں جو اس غزل کے قاری کو دو مختلف کیفیات سے دوچار کرنے کا سبب بنتے ہیں اور یہی تو غزل کا اصل حسناور اصل خوبی...