نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جناب فاتح صاحب، بہت شکريہ آپکا اميد ہے آپ سب کا ساتھ اور تعاون شامل حال رہے گا۔
  2. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ميں بہت ممنون ہوں عائشہ عزيز بہن محفل ميں خوش آمديد کہنے کے ليئے
  3. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکريہ عندليب جی اس پذيرائی کے ليئے
  4. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    سلام ابن سعيد صاحب، بہت ممنون ہوں ميں آپکی کہ آپ نے اس حسين بزم ميں مجھے خوش آمديد کہا اور سب ساتھيوں کے تعاون کا يقين دلايا جو واقعی بڑی حوصلہ افزا بات ہے ميري ليئے کيونکہ میں ابھی يہاں نئی ہوں اور آپ سب کا ساتھ اور تعاون مجھے يہاںکی فضا سے مانوس ہونے ،اسے سمجھنے اور اسکا حصہ بننے ميں ميری...
  5. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دُوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا
  6. غ۔ن۔غ

    رتجگے کے نام سخن۔۔ ایک نیا سلسلہ

    بکھرا ہوا ہوں صرصرِ شامِ فراق سے اب آبھی جاؤ، اور مجھے آکر سمیٹ لو
  7. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    وعلیکم اسلام پیاری بہن سیدہ شگفتہ، میں تہہ دل سے ممنون ہوں اس پزیرائی کے لئیے۔ خوش رہيیے ہمیشہ غزل ناز غزل
  8. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    محترم جناب فاروق درویش صاحب آداب و تسلیمات، میں آپ کی ممنون ہوں کہ آپ نے اس بزم میں اتنے خلوص کے ساتھ میری پذیرائی کی۔ آپ جیسے مشفق بھائیوں کی حوصلہ افزائی ساتھ رہی تو انشاءاللہ میں بھی یہاں اس بزم اردو میں اپنی طرف سے اپنا کچھ حصہ شامل کرنے کی جرات کر سکوں گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع...
  9. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکریہ مقدس بہن میں بہت ممنون ہوں آپکی
  10. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جناب محمود صاحب اورتمام اراکین محفل کی خدمت میں سلام، محمود صاحب آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں میرا تعارف کرایا کہ سوچتی ہوں کیسےآپ کا شکریہ ادا کروں۔ میں تو بس خود کو علم آگہی کے اس وسیع و عریض سمندر میں ایک ذرۂ بے نشاں ہی سمجھتی ہوں اور حقیقت بھی یہی ہے،آپ نے اتنی عزت دی یہ آپکی محبت اور بڑا پن...
  11. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    اک پل کی رفاقت بھی احسان سمجھتا ہوں تم کچھ نہ کہو پھر بھی اے جان سمجھتا ہوں قسمت کا ستم دیکھو میں مل بھی نہیں سکتا حالانکہ تجھے اپنی پہچان سمجھتا ہوں
  12. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    کبھی جھکنے کی تمنا کبھی سرکش لہجہ اپنی الجھی ہوئی عادات پہ رونا آيا
  13. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    الله کرے جہاں کو میری یاد بھول جائے الله کرے کہ تم کبھی ایسا نہ کر سکو میرے سوا کسی کی نہ ہو تم کو جستجو میرے سوا کسی کی تمنا نہ کر سکو
  14. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    کاش ایسا ہو کہ اپنی دوستی قائم رہے روز ہم ملتے رہیں اور تشنگی قائم رہے لفظ خوشبو ہی رہیں میری سماعت کے لئے تیری باتوں میں ہمیشہ تازگی قائم رہے
  15. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    وہ رگ جاں میں اتر آیا لہو کی صورت دامن دل یہ بتا تجھ کو بچاؤں کیسے
  16. غ۔ن۔غ

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    اک تیرے دیکھنے کے لیئے بزم میں مجھے اوروں کی طرف مصلحتا دیکھنا پڑا
Top