نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہم آئے ہیں محفل میں سب کو سلام کہنے اور یہ پوچھنے کہ کیسے ہیں آپ سب؟ یہاں آ کر آپ سب کی پیاری پیاری گفتگو سے بہت محظوظ ہوئی دعا ہے کہ یہ رونقیں یوں ہی بحال رہیں ہمیشہ َ۔۔۔۔ آمین غزل ناز غزل ۔
  2. غ۔ن۔غ

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    بہت خوب ہا ہا ہا ہا یہی ہونا تھا،اتنا کچھ یاد رکھنے کے بعد بچارے شاعر کا نام کب یاد رہتا ہے۔ ۔ ۔ " کچھ بھی نہ رہا یاد وہ جب یاد آگئے"
  3. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    مجھے منزل کا رستہ مل گیا تھا میرے آڑے مقدر آ گیا ہے محمد اشرف کمال
  4. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    بہت ہی خوب ۔ ۔ ۔
  5. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    پیاری بہن ناعمہ عزیز یہ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے اتنے پیار اور خلوص سے مجھے خوش آمدید کہا اور عزت بڑھائی اپنے میں کیا بتاؤں سس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ "کہاں تک سنوگی کہاں تک سناؤں" کافی سارا تو محمود نے بتادیا ہے میرے بتانے کو ویسے اتنا کچھ بچا بھی نہیں ۔ شعروشاعری اور موسیقی سے گہرا لگاؤ ہے لیکن بے ہنگم...
  6. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    جناب ندیم احمد یار خان صاحب میں بہت ممنون اس عزت افزائی کے لئیے۔ بہت شکریہ جناب آپ کا غزل ناز غزل
  7. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکریہ جناب شاکر القادری صاحب کہ آپ نے اس پیاری محفل میں میرا خیر مقدم کیا، امید ہے آپ سب کے تعاون سے یہاں اچھا وقت گذرے گا۔ غزل ناز غزل
  8. غ۔ن۔غ

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    پہلے اک شخص میری ذات بنا اور پھر پوری کائنات بنا غلام محمد قاصر
  9. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکریہ نازنین ناز بہن ہم سب ہی کا یہاں ایک دوسرے سے سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہےگا انشاءاللہ آپ سب سے مل کر بہت اچھا لگا۔ غزل ناز غزل
  10. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاں محمود تم نے واقعی بالکل ٹھیک کہا تھا اس محفل کے بارے میں، میں اب کافی حد تک مانوس ہو چلی ہوں۔ شروع شروع میں محفل تک رسائی حاصل کرنے میں دقت پیش آ رہی تھی پر اب یہ مسئلہ نہیں تو ذرا سکھ کا سانس لیا۔ ارے واقعی تم نے بہت کشادہ دل اور ایک فراخ دل میزبان ہونے کا ثبوت دیا اور حق دوستی کی ادائیگی...
  11. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    بہت شکریہ پیاری بہن سیدہ سارہ غزل، اتنے پیار اور خلوص سے خوش آمدید کہنے اور ان قیمتی دغاؤں کے لئیے جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہی ہوگا۔ ہم سب کا یہاں ایک دوسرے سے سیکھنے کا عمل جاری رہے گا انشا‌ءاللہ جیتی رہو ،خوش رہو ہمیشہ غزل ناز غزل
  12. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تو مطمئن نہیں تو مجھے کب ہے اعتراض مٹی کو پھر سے گوندھ میری، پھر بنا مجھے
  13. غ۔ن۔غ

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    محمود مجھے واقعی تمھاری یہ غزلبہت ہی پسند آئی جو کہ ہوئی تودراصل تفننِ طبع کے طور پرہے لیکن اسکی وجہ تمھارے وہ اشعار بھی ہیں جو داخلی کیفیت کے حامل ہیں اور اپنا ایک الگ رنگ اور اثر رکھتے ہیں جو اس غزل کے قاری کو دو مختلف کیفیات سے دوچار کرنے کا سبب بنتے ہیں اور یہی تو غزل کا اصل حسناور اصل خوبی...
  14. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    میںتیرگی میں محبت کی اک کہانی ہوں کوئ چراغ سا عنواں میری تلاش میں ہے
  15. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    یہی بہتر ہے سرابوں کو حقیقت جانیں ورنہ صحرا میں سمندر نہیں ملنے والے
  16. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    نہ دیکھو مجھ کو لوگوں کے رویوں کے تناظر میں میں اپنی سوچ اور اپنی الگ پہچان رکھتا ہوں
  17. غ۔ن۔غ

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    وہ روز آتے ہیں، ملتے ہیں،حال پوچھتے ہیں یہ اور بات کہ دل کو قرار یوں بھی نہیں
  18. غ۔ن۔غ

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    اور ہم بیٹھ کے خاموشی سے روئے جاتے شام ہوتی، کسی دریا کا کنارا ہوتا
  19. غ۔ن۔غ

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    محمد وارث صاحب بہت شکريہ آپکا جناب ميری خوش قسمتی ہے کہ اس پياری محفل ميں مجھے يوں ويلکم کيا جا رہا ہے اور سب ساتھی يہاں ميری پذيرائی کر کے ميری اتنی عزت افزائی کر رہے ہيں واقعی یہ ميرے لئيے ايک اعزاز سے کم نہيں ميں بھی محمود کی ممنون ہوں کہ اس کے توسط سے ميں اس پياری سی محفل کا حصہ بنی (...
Top