نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    برسلز میں تُرک رفاعیوں کی محفلِ سماع

    بہت خوب ویڈیو یا آدیو بھی شیر کرنا تھا نا بھیا
  2. محمد علم اللہ

    مبارکباد عاطف بٹ کو ڈبل مبارک ۔۔۔

    بہت مبارک اللہ نیک ،صالح بنائے اور عافیت و سکون سے نوازے۔
  3. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    بات کہاں سے کہاں چلی گئی میں اس حدیث کو تلاش کر رہا تھا جس میں رونے کا ذکر ہے مسجدوں کے۔۔
  4. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    اور اگر کہا جائے بریلویوں کی تھی تو:)
  5. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    روزنامہ سہارا نئی دہلی۔کل کے اخبار میں یہ خبر آئی تھے ۔اس کی ہارڈ کاپی میرے پاس موجود ہے ۔روزانہ اپڈیٹ کرتے ہیں وہ تو کل کی جگہ آج کا اخبار ہے آرکائز میں ڈھونڈ رہا تھا لیکن کل کا اخبار نہیں کھل رہا ۔ایک دو دن بعد شاید اپڈیٹ کرتے ہیں ۔
  6. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    بھائی جان میں اس اخبار میں کام کر چکا ہوں اور جس رپورٹر نے یہ خبر لکھی ہے اسے بھی جانتا ہوں ۔ظاہر اس بندے نے ہوا میں تو بات نہیں اڑائی ہوگی ۔اگر اس نے جھوٹ بولا تو اللہ جانے۔
  7. محمد علم اللہ

    یار ڈاڈھی عشق آتش لائی ہے---علی ظفر

    عارف کریم بھائی میں نے ایک دوست کے یہاں یہ سنی انٹرنیٹ میں سرچ کیا تو مل گیا ۔مجھے اچھا لگا تو شیر کر دیا ۔ یہ اتفاق کی بات ہے کہ آپ کو بھی پسند آیا اور ہمیں بھی ایک ہی دن ۔۔۔ خوش رہئے
  8. محمد علم اللہ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    جی ابھی میں جامعہ کا نیٹ استعمال نہیں کر رہا ہوں ۔ جب جامعہ نیٹ استعمال کرتا ہوں تو فیس بک نظر نہیں آتا ۔
  9. محمد علم اللہ

    اے رب کے پیاروۙ! (نظم)

    الہم زد فزد
  10. محمد علم اللہ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سبحان اللہ اچھی تحریر سلیقہ مندی کا بھی پتہ دیتی ہے۔ بہت خوب
  11. محمد علم اللہ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    فیس بک سے مجھے نظر جو نہیں آتا ۔۔۔ آپ کو بتایا تھا نا جامعہ میں ----
  12. محمد علم اللہ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اللہ آپ کو سدا خوش رکھے بھائی جان تھوڑا مزاق کر ریا تھا :):)
  13. محمد علم اللہ

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اب فلسفہ نہ بگھارئے ہاں:) ایسے آپ مسکراتے ہیں تو اچھے لگتے ہیں :):)
  14. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سلام
Top