اس طرح کے واقعات سے بندہ دل برداشتہ ہوتا ہے اور نتیجہ یہ کے اکثر مدد سے ہاتھ کھینچ لیتا ہے اسطرح افسوسناک پہلو یہ بنتا ہے کہ حق دار اور مستحق بندہ رہ جاتا ہے ۔۔۔مندر جہ بالا سے ایک واقہ مجھے بھی یاد آیا میں ایک جگہ سے آ رہا تھا ایک خاتون نے مجھے راشن کی مدد کے لیے کہا کہ اس کے گھر میں بچے بھوکے...