نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یادش بخیر وہ جو گذر گئی ہے ؔآتی ہیں یاد وہ گذری وارداتیں
  2. اکمل زیدی

    سر جی امریکہ نے ڈالر دے کر کیا کیا لے لیا اس کا بھی تو ذکر کریں ۔ ۔ ۔ ۔

    سر جی امریکہ نے ڈالر دے کر کیا کیا لے لیا اس کا بھی تو ذکر کریں ۔ ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    ورڈل/اردل

    عاطف بھائی ۔ ۔ ۔یہ اچھی بات نہیں ہے ۔۔ :ROFLMAO:
  4. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دعا ہے اہلِ محفل کی خدا آپ کی عمر دراز کرے
  5. اکمل زیدی

    یہ اگر بہت پہلے کر لیتے تو پاکستان بہت بہتر حال میں ہوتا آج کے مقابلے میں ۔ ۔ ۔

    یہ اگر بہت پہلے کر لیتے تو پاکستان بہت بہتر حال میں ہوتا آج کے مقابلے میں ۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں لگتا کہ گلے دال اپنی شاعری کی سخن کو بھی یہاں انداز کہنہ مانگتا ہے
  7. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ بھیا آپ تو خوب منجھ گئے ۔۔کمال است۔۔۔خوب ژ سے ژالہ باری بھی کردی آپ نے تو اک شعر میں۔۔
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دیکھا ہم نے یہاں اعلیٰ سخنوری اور سخنور کمال ہم تو سمجھے تھے کہ لڑی ہوئی اب کے سبو تاژ
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لگتا ہے سہراب گوٹھ میں مشاعرہ ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ :D
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ظاہر ہے آخر مشورہ بھی تو ہم دے رہے ہیں تو یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ :cool:
  11. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    فہد بھائی اسے ہو گئے ہیں واللہ کردیں اگر ہو جائے تو ۔ ۔۔ ؟؟
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ویسے تو کوشش ہے ہماری کے شاعر ہو جائیں آڑے آتے رہے ہیں یہ بحر اوزان وغیرہ
  13. اکمل زیدی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    سر جی ضرور لے لیتا مگر شاید نبھا نہ پاؤں۔۔۔بہت بہت شکریہ آپ کی پیشکش کا جب بھی فرصت کثیر ہوئی ضرور اپنی خدبات پیش کردونگا ۔۔
  14. اکمل زیدی

    خاں صاحب گفتگو دھاگہ

    معذرت میں یہ سمجھ کر آگیا تھا کے شاید اے خان صاحب کا انٹرویو ہے
  15. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس پر تو پہلے سے دل برداشتہ تھے ہم ہے آپ سے گذارش کچھ رہنمائی کی
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ خطا ہم سے ہوئی مانتے ہیں ہم خیال اس کا رکھا کریں گے سر جی
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نگاہ میں ان کی میرا اعتبار رہا اکمل یہی ہے میرا سرمایہ حیات
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    تھا اعتبار میرا نگاہ میں ان کی گذری گئی ہے نشاط میں اکمل
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یاد آگئی کسی کی کسی بات پر مجھے کیا بات تھی وہ مجھے یاد نہ اب
  20. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ندا یہ دل سے آئی چلتے ہیں اسی نگر سنا ہے آج کل رونق لگی ہوئی ہے
Top