ہاؤ سوئیٹ ۔۔تھینکیو انکل:)اور ذرا مہدہ بھائی کو دیکھیں انہوں نے میرے رونے والے میسج کو لائیک کیا ہے ۔۔مینز میں انکو روتی ہوئی اچھی لگتی ہوں ورنہ میری باقی باتوں کی سنکو کوئی سمجھ نہی اتی ۔۔بھوسہ تو ان کے پاس نہی ہے ،،الزام مجھ پہ لگا رے ہین یہ :cautious: