یعنی کچھ سلاد، بریڈ، کباب یا انڈے وغیرہ جوس یا پانی کے ساتھ جلدی جلدی ملٹی ٹاسکنگ کرتے ہوئے ہم تو کھا لیتے ہیں مگر گھر میں پاکستانی اسٹائل میں جیسے کھانے بنتے ہیں یعنی سالن، روٹی، سلاد(اگر چاول بھی ہوں تو چٹنی وغیرہ) اطمینان سے بیٹھ کر کھانے کا مطلب "پراپر کھانا "تھا۔ اس میں بنانے اور کھانے میں...