نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    گذشتہ لکھنو پروف دھاگہ

    کیسی ہیں آپ؟ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔ آپ ، محب بھائی اور ان کی ٹیم کے لیے ڈھیروں شاباش اور دعائیں ۔:redrose::redrose::redrose:
  2. صابرہ امین

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    ٹھیک کہا آپ نے ۔ جب واپس آئی تو حالیہ تاریخ میں آپ کے دیئے ہوئے شتونگرے دکھائی دیئے۔ حیرت زدہ خوشی ہوئی کہ کسی نے ہمیں یاد رکھا ۔ مس کیا ۔ سلامت رہیں ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  3. صابرہ امین

    کثرتِ رنج مرے جی کا ضرر کیوں نہ ہوئی

    خاک میں مل گئی رخسار سے ڈھلکی جو اگر اشک کی بوند کبھی آبِ گہر کیوں نہ ہوئی عمدہ اشعار۔ بہت داد قبول کیجیے ۔
  4. صابرہ امین

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    سیما آپا، محفل میں بہت بہت خوش آمدید ۔ ۔ آپ سے مل کر بے حد خوشی ہوئی ۔:redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  5. صابرہ امین

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    ارے توبہ توبہ ۔ کہاں ہم اور کہاں یہ منصب :tremble::tremble::tremble: بس کچھ اشعار ذہن میں آگئے ۔ اساتذہ کی اصلاح نے کچھ باریکیاں سمجھائیں تو سوچا آزما کر دیکھ لیں۔
  6. صابرہ امین

    مرے سر پہ زلفوں کی تم شام کر دو

    السلام علیکم استادِ محترم الف عین ، ارشد چوہدری بھائی اصلاح دیکھ کر کچھ اشعار ذہن میں آ گئے۔ شائد کسی کام کے ہوں ۔ یہاں آ ؤ زلفوں کی تم شام کر دو یوں اپنی محبّت مرے نام کر دو مجھے رنگ ڈالو تم الفت سے اپنی محبّت سے رنگیں در و بام کر دو تمہاری محبّت نہیں میرے دل میں!! تم اب دور مجھ سے یہ...
  7. صابرہ امین

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    بہت عمدہ ۔لگتا ہے آپکا "ڈومیسٹک ٹریک ریکارڈ " کافی اچھا ہے ۔(جو کہ "اپنی ہی بیگم" کے لیے شعر وغیرہ پڑھنے سےلگ رہا ہے) تو آپ کی جان خلاصی ہوگئی ۔ وہ ہے نہ کہ اچھے لوگوں کی بری بات بھی بری نہیں لگتی مگر بروں کی اچھی بات بھی خواہ مخواہ بری لگتی ہے۔ تو اپنے کاندھے پر ایک تھپکی دے ڈالیے۔ ( زمانے کا...
  8. صابرہ امین

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    معلوم نہیں یہ مراسلہ نظروں سے کیسے رہ گیا ۔ آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ ۔ لکھتے رہیں، سلامت رہیں ۔ آمین۔
  9. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    دیکھیے آپ کو اللہ نے کیسے بچایا۔ ہر کام میں اللہ کی کچھ نہ کچھ مصلحت ہوتی ہے بےشک ۔ سارا انٹرویو پڑھ لیا ۔ پیاری گل، تقریبا تمام کے جوابات مل گئے ۔ آپ ہمارے سوال کا چھوٹا سا حصہ شائد بے دھیانی میں مس کر گئیں کہ آپ کے ٹیچنگ سبجیکٹس کون کون سے ہیں؟ مزید یہ کہ ٹیچر کیوں بننا چاہتی ہیں جبکہ ماشااللہ...
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بہنا یہ نیک کام آپ کیجیے نا ۔ :LOL:
  11. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    اسی لڑی میں کہیں ہے ڈھونڈھ کر بتاتے ہیں ۔:D
  12. صابرہ امین

    دل کا دروازہ وا کرے کوئ

    استادِ محترم الف عین جی بہتر ۔ اس غزل سے کافی باریکیاں سمجھ آئیں۔ شکریہ ہماری بھی عقل محوِتماشائے لبِ بام کھڑی ہے بس اشعار اس زمین پر ذہن پر زور دیے بغیر آتے گئے تو ہمت کر ڈالی ورنہ :smile-big: بہرحال اب ایسا کرنے کا کوئی امکان نہیں ۔ ان شاء اللہ ہم نے تین اشعار لکھے تھے ۔ دو تو اوپر ہو چکے...
  13. صابرہ امین

    شکریہ۔ سلامت رہیں۔

    شکریہ۔ سلامت رہیں۔
  14. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    جی آپ کا بہت شکریہ ۔ ہمارے کافی کانسیپٹس کلئیر ہو رہے ہیں ۔
  15. صابرہ امین

    السلام علیکم سعد بھائی ۔ اگر ہو سکے تو اپنے مراسلات پر ٹیگ لگا دیجیے تاکہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو...

    السلام علیکم سعد بھائی ۔ اگر ہو سکے تو اپنے مراسلات پر ٹیگ لگا دیجیے تاکہ ڈھونڈھنے میں آسانی ہو سکے ۔ شکریہ
  16. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    عاطف سعد 2 کیا آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں۔ یعنی پریمیئر اور آفٹر ایفیکٹس وغیرہ سے اچھا سا کام کر سکیں ۔
Top