جی بالکل یہ اپراکسیمیٹ جواب ہوگا۔
اگر ہم گو گیم کی ممکنہ بورڈ کنفیگریشنز دیکھیں تو وہ بہت زیادہ ہیں بحوالہ ویڈیو 8:22 تا 8:45 لہذا بہترین چال کو سرچ کرنا کمپیوٹیشنلی انٹینسیو ہے جب کہ نیورل نیٹ ورک اپراکسیمیٹ جواب کے لیے اس قدر وقت نہیں لیتا اس لیے نیورل نیٹ ورک کا استعمال کیا گیا۔ جس میں 30...
نیورل نیٹ ورک کسی میتھیمیٹیکل فنکشن کو اپراکسیمیٹ کرتا ہے جب اس کو ڈیٹا یعنی ڈمین اور رینج کے ڈیٹا پوائنٹس فراہم کیے جاتے ہیں۔
اب آپ چیس یا گو گیم کھیلنے کو ایک فنکشن ایف تصور کریں جس میں ڈومین پر چال اور رینج پر جوابی بہترین چال موجود ہو۔
چال اور جوابی چال کو نمبر کی شکل میں تبدیل کرنا ضروری...
کیا ری انفورسمنٹ لرننگ کو ذہین کہہ سکتے ہیں جب کہ اس میں ایجنٹ اور انوائرنمنٹ کا تصور ہے جو کہ نیورل نیٹ ورکس میں نہیں ہے ؟
ویسے گو گیم ، شطرنج تو نہیں ہے۔