نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    وعلیکم السلام ایتھے ای آں کل ذرا کم سی ایس لئی نئی آیا آن لائن

    وعلیکم السلام ایتھے ای آں کل ذرا کم سی ایس لئی نئی آیا آن لائن
  2. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اگر یہ تعارف تھا تو پھر آپ کے بارے میں سب کچھ نہ جان کر خوشی ہی ہوئی امید ہے آئندہ یے خوشیوں کا یہ سفر جاری رہے گا والسلام :grin:
  3. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    آپ سے ملکر خوشی ہوئی
  4. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    شکریہ سے کام نہیں چلے گا اپنا مکمل نہ سہی مختصر تعارف تع کرواؤ:rolleyes:
  5. آبی ٹوکول

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    یعنی آپکا راجو اب جنٹلمین بن چکا ۔ ۔ ۔ خوب بہت خوب ۔ ۔ ۔
  6. آبی ٹوکول

    مجھے ایسا کیوں لگا

    ان میں سے اکثر لوگ آتے جاتے تو رہتے ہیں مگر انکی طرف تخلیقی کام نہیں ہوا اتنا زیادہ بس یہی فرق ہے میری دانست می۔ں ۔ ۔ ۔:nailbiting:
  7. آبی ٹوکول

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    تو پھررررر ایسا لکھو ہی کیوں جو کہ مٹانا پڑے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔اور یاد رہے مولانا ہرگز اپنی رائے سے روگردانی بصورت نظر ثانی نہیں کرنے والے ۔ ۔ ۔اس لیے کہ وہ اب مد ظلہ علیہ نہیں بلکہ رحمۃ اللہ علیہ ہوچکے ہیں ۔ ۔ ۔ :grin:
  8. آبی ٹوکول

    مجھے ایسا کیوں لگا

    حیرت ہے قریشی بھائی کہ آپ کو ایسا کیوں لگا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  9. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    میری خود کی دوسری ہونے والی کو نظر لگ گئی ہے کسی بد بیں کی تووووووووووووو:mad:
  10. آبی ٹوکول

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    ہمیشہ کی طرح بھی کہنا تھا ناں بات تو وہی ہوئی کہ جب لکھا ہوا سب مٹ گیا اور فقط چند نشان باقی رہ گئے تو سمجھنا مشکل ہی ہوا ناں
  11. آبی ٹوکول

    010 میری کُل کائنات 010

    ہاں تو ہم تو حقیقت میں چاہتے ہیں کہ ذہانت میں اپنے تایا کہ مثل ہو بچی سو مثالیں دو دیں گے ہی ناں ۔ ۔ ۔ڈر ہے کہ کہیں تایا ہی بچوں کی مثل نہ ہوجائیں اب ویسے بھی وہی عمر قریب ہے کہ جس میں ب۔ڑے بوڑھے بچوں کی مثل ہوجایا کرتے ہیں۔ ۔ ۔ :grin:
  12. آبی ٹوکول

    عورتوں‌کو سمجھنے کے لیئے ایک بہتریں کتاب !

    حضرت مولانا عابد عنائت عابدی رحمۃ اللہ علیہ فرما گئے ہیں کہ عورت ایک ایسی کتاب ہے کہ جس کا سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے
  13. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھائی کیا بتاؤں بس کے تان کہاں آن کرکے ٹوٹی سندھ میں تو کیا کودتے لگتا ہے سندھ ہم میں کود گیا ۔ ۔ ۔۔ :sick:
  14. آبی ٹوکول

    010 میری کُل کائنات 010

    کردیا ہے طالوت بھائی اسی سال داخل کروایا ہے اسے بڑی ذہین ہے ذہانت میں اپنے تایا طالوت پر گئی ہے ماشاءاللہ سے ۔ ۔ ۔
  15. آبی ٹوکول

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=524428#post524428

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=524428#post524428
  16. آبی ٹوکول

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    السلام علیکم محفلین آیئے ہم آپکو اپنی ایک نہایت ہی پیاری بہنا سارا سے ملواتے ہیں آؤ سارا آجاؤ اور سب کو اپنے بارے میں کچھ بتاؤ پلیز سب ہماری سسٹر سارا کو یہاں ویلکم کریں کہ جنھوں نے ہمارے کہنے پر محفل جوائن کی ۔ ۔ ۔ ۔والسلام
  17. آبی ٹوکول

    وعلیکم السلام ڈئیر سسٹر سارا

    وعلیکم السلام ڈئیر سسٹر سارا
  18. آبی ٹوکول

    010 میری کُل کائنات 010

    اوہ آیا ساڈے گجرات دا شیررررر اب فکر کی کوئی بات نہیں امامہ بیٹی کو تایا طالوت جو آگئے اس تھریڈ میں بہار آگئی ۔ ۔ ۔
  19. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    شکریہ بجو اب بیچ منجدھار کے تو نہ چھوڑئیے ۔ ۔ ۔:nailbiting:
  20. آبی ٹوکول

    010 میری کُل کائنات 010

    شکریہ بھائی وہ ویسے ہی میری عادت ہے تھریڈ کے عنوان کے ساتھ پھل بوٹے پانے کی :grin:
Top