نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل مرحوم جراءت و استقامت کا پہاڑ تھے ۔ ۔ اور اہلسنت والجماعت میں سے نہایت ہی معتدل مزاج شخصیت کے حامل تھے ۔ ۔ ساری زندگی اتحاد امت کا درس دیا اور خود کو انھی مقاصد کے لیے وقف کیے رکھا ۔ ۔ ۔ ۔ان کی شہادت ملک و...
  2. آبی ٹوکول

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    اناللہ واناالیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اورسید شاکر القادری و اہل خانہ کوصبر جمیل عطا فرمائے (آمین)
  3. آبی ٹوکول

    لوڈ شیڈنگ پر حکمرانوں،سیاستدانوں اور دیگر اعلیٰ افسران کے بیانات

    بجلی بجلی بجلی ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    گزارش آپکی سر آنکھوں پر مگر قبلہ آپ ایک آیت پیش کرتے ہیں اور اس مراد یہ لیتے ہیں کہ بروز قیامت کوئی جان کسی غیر جان ک نفع نہیں پہنچائے گی اور ہم نے عرض کی اللہ پاک فرماتا ہے کہ اللہ کی بارگاہ میں بروز قیامت اذن والے سفارش کریں گے ۔ ۔۔ تو حضور یہ اذن والے جس کسی غیر کی سفارش کریں گے آیا اس کو...
  5. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    تو پھر حق کا تقاضا ہے کہ آپ جو مفھوم اخذ کررہے ہیں اس سے رجوع فرمائیں ۔ ۔ ۔ ۔
  6. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    مت چلایئے تو حضور یہی تو عرض کی تھی کہ نظم قرآن کا خیال رکھیئے خالی تدبر سے ہی کام مت چلایئے آیات بھلے جابجا بکھری ہوں مگر ان کا آپس میں ٹکراؤ نہیں‌ ہوسکتا کسی بھی فہم میں کیونکہ کلام اللہ ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔کسی بندہ عاجز کا کلام نہیں جو کہ دروغ گوئی کہ باعث پیچھے کہی ہوئی بات کہ ہی خلاف آگے چل کر بات...
  7. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    [right]میرے پیارے طالوت بھیا آپ نے اپنے دستخطوں میں تو لکھ دیا کہ پورا قران عقلی تدبر و عبرت پذیری پر اور طریقہ تدبر کے اشارات پر مشتمل ہے (ابن رشد) مگر خود سے بھی تھوڑا تدبر فرما لیا کیجیئے ۔ ۔ ۔ جو آیت آپ نے پیش کی اس کا وہ مفھوم جو آپ اخذ فرما رہے وہ سرا سر قلت فھم ہے تدبر تو دور کی بات جا...
  8. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ہاہاہاہا ہمیشہ کی طرح طالوت بھیا کی بھڑکیں ۔ ۔ ۔ ۔ بے شمار قرآنی آیات ۔ ۔ ۔ ۔:grin:
  9. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    بھیا تصوف تزکیہ نفس کا نام ہے اور قرآن پاک کی آیت کا مصداق ہے قد افلح من تزکٰی ۔ ۔ ۔ ۔یہی تصوف کی مختصر اور جامع ترین تعریف ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  10. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    سبحان اللہ ، یعنی جتنے بھی بے عملے یا بد عملے مسلمان ہیں وہ سب تصوف کی تعلیمات کا شاخسانہ ہیں لا حوال ولا قوۃ ۔ ۔ ۔ ارے تصوف ہی تو عمل پر زور دیتا ہے بد عملوں اور بے عملوں کو عمل والا بناتا ہے اور یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ تصوف تو کسی اور ہی دنیا کا نام ہے ؟؟؟؟؟'
  11. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ہاہاہاہاہاہہا بہت خوب دین میں پہلے کوئی چیز ثابت رہنے دی ہے کسی نے جو اسے کروں
  12. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ سب بکواسیات کس نے کی کہ بیوی پاؤں کی جوتی ہے ۔ ۔ ۔ بیوی تو گھر کی رانی ہے اور دوسری شادی ضروری نہیں کہ پہلی بیوی کی کسی وجہ سے کی جائے اس میں اس کہ بھلے کا عنصر بھی ہوسکتا ہے ۔۔
  13. آبی ٹوکول

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    دین کا حصہ تو ہے ہاں البتہ ضروریات دین میں سے نہیں ہے ۔۔۔۔
  14. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ آپ نے غلط بات کی بجو تصویریں لگانے یا نہ لگانے سے کوئی ضروری یا غیر ضروری نہیں ہوا کرتا اور اگر بیوی اتنی ہی غیر ضروری ہوتی تو ہم دوسری کا کشٹ کیوں کاٹتے :grin:
  15. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    یہ بہت غلط شرط ہے شمشاد بھائی صرف چھوٹے بچوں کی لگ سکتی ہے بیوی کی نہیں :mad:
  16. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    سلام بجو ! ابھی بہت کچھ طے ہونا باقی ہے جب کہ کافی کچھ طے ہوچکا باقی امامہ عابد کی فوٹوز جلد ہی کسی نئے تھریڈ میں لگاتا ہوں ۔ ۔ ۔ باقی تفصیلات پی ایم میں ۔ ۔ ۔ والسلام بجو :grin:
  17. آبی ٹوکول

    تعارف ابن جمال

    السلام علیکم اور خوش آمدید جمشید بھائی
  18. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    امامہ کی تو موجیں ہی موجیں دو دو امیاں مل جایں گی اُسے :grin: ّ
  19. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو میری تو دعائیں ہی دعائیں ہیں آپکے لیے جس دن انگلینڈ آگیا آپکو ایک بڑی سی ٹریٹ بھی دوں گا ودھ مائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہا اچھا میں آپکو پی ایم کرکے بتاتا ہوں لگتا ہے آپ بھول گئیں باقی باتیں بھی وہیں ہونگی ۔ ۔ ۔ اور میں وہان ہی بات کرنا پسند کرتا ہون مگر مشکل یہ ہے کہ آپ پی ایم کا جواب بہت دیر...
  20. آبی ٹوکول

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    باجو آپ سے جو کام کہا تھا وہ ابھی تک نہیں ہوا میں آپکے پی ایم کا انتظار کر کر کے تھک گیا ۔ ۔ ۔ ۔ اور خدارا میر پور والی کا کچھ کریں اس کا روز فون آتا ہے اور اب وہ مجھ سے آئی ڈی مانگ رہی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آپ پلیز اس کو کسی طریقے سے ٹال دیں مجھ سے نہیں ٹالا جاتا ۔۔۔۔
Top