السلام علیکم خرم بھائی داڑھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت متواترہ ہے اور روایات کہ مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی داڑھی مبارک سینہ مبارک کو گھیرے ہوا کرتی تھی یعنی سینہ مبارک تک دراز ہوا کرتی تھی حدیث قولی کہ مطابق بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی کہ بڑھانے کا حکم دیا ہے لہزا قاعدہ یہی...