نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    غیر مسلموں کے اخلاق کی کیا کوئی بنیاد ہے ۔۔۔۔؟!

    میرے خیال میں مولانا مودودی نے سورہ یونس کہ " موضوع " کی مناسبت سے " عقیدہ آخرت کہ منکرین کہ اخلاقی فلسفے " کو ہدف تنقید بنایا ہے لہزا اگر مباحث کو اُسی مخصوص تناظر میں دیکھا جائے تو بہتر رہے گا ۔ ۔ ۔والسلام
  2. آبی ٹوکول

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    آپ بھی بڑے وہ ہیں طالوت بھائی :grin:بات تو کرتے ہیں اماموں کی ایک دوسرے کو کافر کہنے کی اور کام چلاتے ہیں پرویزی حوالہ جات سے کہ جن کو پوری تاریخ اسلام میں خطیب بغدادی جیسا متعصب شخص( جس کو کہ سارے محقیقین علماء جانتے ہیں کہ وہ امام اعظم کہ حق میں کس قدر جری تھا) ہی ملا جب آپ اماموں کی بات کی...
  3. آبی ٹوکول

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    پنڈی سے جہلم تک پہلے ہی ایک بڑی سڑک موجود ہے جی ٹی رود کی شکل میں مس سیانپ صاحبہ :grin:
  4. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    حجور ایک بار پھر آپکی فھم و فراست اور سمجھ بوجھ کہ بے اختیار قربان جانے کو جی چاہتا ہے ۔ ۔ ۔ حجور یہ قرآن پاک ہے کہ بڑے بڑے افصح العرب اس کے فصاحت و بلاغت کہ سامنے گُنگ ہوکر رہ گئے تھے یہ کوئی حجرت کریم صاھب کی کرامت نہیں کہ اس کا جو بھی مطلب نکل آئے ۔ ۔ ۔ ۔ آیت پاک میں ہے کہ مَنْ عَمِلَ...
  5. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    تو حجور یہی تو عرض ہے کہ کیوں دی تھی ان کتابوں سے مثال کہ جن کتابوں کو آپ خود فرسودہ روایات کی کتبایں اور ان کی تقلید کو حق کی راہ میں رکاوٹ قرار دےچکے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پھر آپ کو ایسی کیا مجبوری پیش آگئی کہ آپ نے اپنا من پسند طریقہ کار (مشاہد اور معائنہ) چھوڑ کر پھر انہی فرسودہ روایات کی کتب کی...
  6. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    حجور نے تو یہاں ایک کافر جو کہ ساری زندگی نیک اعمال کرتا رہا اور ایک گناھ گار مومن کہ بروز حشر معاملے کو ففٹی ففٹی قرار دے دیا اور وہ بھی محض اپنے عقلی ڈھکوسلے کی بنیاد پر کوئی قرآنی دلیل نہیں پیش کی مگر آئیے ہم قرآن سے پوچھتے ہیں کہ وہ اس باب میں کیا کہتا ہے ۔۔۔ ۔ ملاحظہ سورہ النحل آیت...
  7. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    لوگو حجرت کا ایک اور تنزل ملاحظہ ہو جن لگی لپٹی باتوں سے حجرت کو چڑ تھی اب انھی لگی لپٹی باتوں کو بطور حوالہ پیش فرمانے لگے ۔ اب حجرت سے کوئی پوچھے کہ جن چیزوں کو حجرت نے ارکان ایمان بتلایا ہے مسلمانوں کہ تمام مکاتب فکر کہ حوالے سے یہ تو وہی چیزیں ہیں جنھے حجرت صاحب فرسودہ روایات قرار دیتے ہوئے...
  8. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    لیجیئے مبارک ہو سب کو کہ حضرت صاحب کی طرف سے ایک اور تنزل واقع ہوا بصورت رجوع ۔ ۔ ۔ یہاں فرماتے ہیں کہ ۔ ۔ ۔ ۔ میں اعمال کو ایمان پر یا ایمان کو اعمال پر فوقیت نہیں دیتا! میرے نزدیک دونوں کی ایک جتنی اہمیت ہے۔ ایمان = نیک اعمال جبکہ اس سے پہلے اپنی ایک سابقہ رپلائی میں جو کہ صحفہ نمبر 5...
  9. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    پھر قرآن کہ مقابلے میں عقلی ڈھکوسلے ۔ ۔ ۔ باذوق بھائی نے اپنی طرف سے کچھ نہیں کہا بس ان سے یہی غلطی ہوگئی آپ ہی کی پیش کردہ سورہ التغابن کی آیت:10 کی طرف آپکی توجہ ،مبذول کروابیٹھے پڑھ لیں ہمت کر کے ۔۔۔۔جس میں آپ ہی کے مہیا کردہ ترجمہ کہ مطابق یہ ارشاد باری تعالٰی ہے کہ ۔ ۔۔ اور جن لوگوں نے...
  10. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    حجور آپ نے پھر ہمارے سوالوں کا جواب نہیں دیا :rolleyes: ہاں البتہ اس مرتبہ حجرت نے لفظ جواب کا اضافہ فرما کر اپنے تئیں یہ سمجھ لیا کہ جواب ہوگیا اجی حجور اتنی بھی کیا جلدی ہے ابھی تو بات چلی ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ؟ اجی ہم نے کب کہا کہ قرآن پاک میں عقل والوں کہ لیے نشانیاں نہیں ہیں ہم تو...
  11. آبی ٹوکول

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    یعنی دوسرے لفظوں میں ذورداری ہتھکن۔ڈے ۔۔ ۔ ناں بابا ناں میں باز آیا :(
  12. آبی ٹوکول

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    عمران خان نے جس تناظر میں بات کی تھی وہ یہ تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کہ جو عوامل کار فرما ہیں یعنی نام نہاد امریکی جنگ جو کہ دہشت گردی کہ نام پرلڑی جارہی ہے اور اس کہ نتیجے میں بطور رد عمل پیدا ہونے والے جو عوامل ہیں وہ کبھی بھی اس طرح کی حرکت نہیں کرسکتے کیونکہ ان کا اس میں کوئی بھی مفاد...
  13. آبی ٹوکول

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    چاہ تو اسکی نہ جانے کیا ہے پر میں نے اپنی طرف مبذول کروانے کی کوشش کی :grin:
  14. آبی ٹوکول

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اک بار ملو ہم سے تو سو بار ملیں گے ہم جیسے کہاں تم کو طلب گار ملیں گے :grin:
  15. آبی ٹوکول

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آپکو نہیں معلوم اہم تقریبات میں اہم شخصیات کو سب آخر میں ہی مدعو کیا جاتا ہے :grin:
  16. آبی ٹوکول

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ویسے تو محفل کہ سارے ممبران شاہکار ہیں سب ہی سے ملنے کا اشتیاق ہے مگر ان میں سے بھی میرے موسٹ وانٹڈ یعنی ہم جنکے مشتاق ہیں وہ درج زیل ہیں ۔ ۔ ۔ محترم شاکر القادری بھائی میم مغل بھائی محسن حجازی نبیل صاحب شمشاد بھائی محمد وارث بھائی ابن سعید خاور بلال ابن حسن باذوق طفری...
  17. آبی ٹوکول

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    طالوت بھائی کوئی مستند حوالہ یا پھر ہمیشہ کی طرح کنی کترانے سے کام چلے گا یہاں بھی :grin:
  18. آبی ٹوکول

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون جیسے ہی یہ خبر سنی سب سے پہلے میرا دھیان فورا اس بات کی طرف گیا کہ یہ ایک اندرونی سازش ہوسکتی ہے جو کہ موجودہ صورتحال سے عوام کی توجہ ہٹانے کا باعث بنے اور پھر دوسرا تاثر یہ آیا کہ یہ اُس بین الاقوامی سازش کا بھی شاخسانہ ہوسکتا ہے کہ جس میں تمام ایسی ملک دشمن...
  19. آبی ٹوکول

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    حجور آپ بہت سے سوالات کا جواب گول کرجاتے ہیں نیز جب آپ پر کراس کؤسچننگ کی جاتی ہے تو آپ اپنی عبارات جو کہ اپنے مفھوم میں صریح اور واضح ہوتی ہیں کی تاویلیں گھڑنا شروع کردیتے مثلا جب آپ سے یہ پوچھا گیا کہ آپ عقائد کہ معاملے میں وحی پر انحصار (جو کہ نقلی تواتر سے ہم تک پہنچی )کی بجائے مشاہدہ اور...
Top