نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    زیک بھائی کے لئے بازیچہء اطفال ہے دنیا مرے آگے، وغیرہ
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    ام اویس صاحبہ کے لئے ہماری پسندیدہ کتب میں سے ایک۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محترمہ نور سعدیہ شیخ کے لئے
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    محترم نایاب بھائی کی خدمت میں تحفہ پیش ہے
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    بشیر دارالماہی کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔ ساتھ یہ پیغام بھی کہ ماہی ماہی ماہی! مینوں چھلا پوا دے کھِچ میری فوٹو تے بٹوے اچ لا دے
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    دوسرا ہاف شروع۔
  7. یاز

    بنگلہ دیش کا دورہ ویسٹ انڈیز

    بنگلہ دیش 118 پہ 8 وکٹیں گنوا چکی۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گول کھانے کے بعد یوراگوئے ٹیم کافی خونخوار موڈ میں دکھائی دے رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ دوسرا ہاف فرانس پہ بھاری پڑ سکتا ہے۔
  9. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    واہ واہ جناب۔ آپ نے تو "رقیب" یاد کرا دیا۔ کہتے تو یہی ہیں کہ آنکھ ہی سچ بولتی ہے۔ مگر سچ یہ ہے کہ ہم آنکھوں سے کہی کہانی پڑھنے میں زیادہ مہارت سے محروم ہیں۔
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    جناب فہد اشرف بھائی کے لئے
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مکرمی اے خان صاحب کے لئے
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف ختم۔ فرانس ایک گول سے آگے۔
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ آپ کی فرمائش: محفلین سے درخواست کیجیے

    ارے نہیں جناب، واقعی میں کر کے رہیں گے، وغیرہ
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    فرقان احمد بھائی کے لئے
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اردو محفل کے بیس لاکھویں مراسلے کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔ اس پیغام کے ساتھ کہ "بھائی لوگو! ذرا تیز تیز ہاتھ چلاؤ"۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرنچ کیپر کا زبردست سیو۔ کمال است۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس کا گول۔۔۔۔۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    35 منٹ میں صفر صفر سے میچ برابر۔
  19. یاز

    یاز بھائی کا انٹرویو

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ اتنی علم و آگہی کہاں کہ آپ کے سوال کا جواب قرار واقعی دے پاؤں، تاہم رسمِ لڑی کے باعث جواب دینا ہی پڑے گا۔ ویسے تو پورا چہرہ ہی سچ بولتا ہے۔ یعنی چہرے کی جزئیات کو الگ الگ پرکھنا اتنا آسان نہیں ہے۔ لیکن میرے خیال سے پیشانی اور ہونٹ سب سے زیادہ راز عیاں کرتے ہیں۔
Top