نتائج تلاش

  1. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ ایک سپیس کی بات کرتے ہیں۔ درمیان میں خلائیں بھی حائل ہوتیں تو بھائی نے یہ قدم اٹھا کے رہنا تھا۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ساتھ ہی رابطہ کمیٹی کا بیان آیا ہے کہ بھائی کے بیان کا وہ مطلب نہیں ہے جو انہوں نے کیا ہے۔
  3. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اوپر یہ شعر بھی لکھا ہے کیا؟ بچھڑا کچھ اس ادا سے۔۔۔۔۔ الخ
  4. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جیپ کے نشان والی مبارک باد ہے کیا؟
  5. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    سرف ایکسل والوں نے داغ داغ قسم کی داغدار مبارکباد پیش کی ہے، اس عذر کے ساتھ کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔
  6. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ناز پان مصالحہ والوں نے مبارک باد بھیجی ہے، اس پیغام کے ساتھ کہ میری مٹھی میں بند ہے کیا؟ بتا دو نا! ناز پان مصالحہ، ناز پان مصالحہ
  7. یاز

    عام لطیفے

    میں سمجھا تھا کہ شاید "قبیلہ طے" والا طے ہے۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اللہ اللہ۔ یارانِ تیز گام نے محمل کو جا لیا ہم محوِ نالۂ جرسِ کارواں رہے
  9. یاز

    عام لطیفے

    تے!!
  10. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    انسپکٹر جمشید، محمود، فاروق اور فرزانہ کی جانب سے بھی سالگرہ مبارک کا پیغام آیا ہے۔
  11. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ایکسٹو، طاہر اور بلیک زیرو کی جانب سے بھی عید مبارک۔ دانش منزل کے دورے کی دعوت بھی۔
  12. یاز

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ورلڈکپ والوں کی بھی چھٹی ہو گی نا!
  13. یاز

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مکرمی عارف کریم، کاف سین اور شاہد شاہ صاحبان نے بھی مبارک بادوں کے سندیسے بھیجے ہیں۔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    عمدہ گرفت فرمائی جناب۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    بہت نوازش جناب۔
  16. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    فخر زمان اور حارث سہیل کی عمدہ شراکت جاری۔
  17. یاز

    پاکستان کا دورہ زمبابوے: ٹی20 سہ فریقی سیریز اور ون ڈے میچز

    جواب میں پاکستان 3 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 33 رنز۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    واہ واہ۔ کیا تیلی لگائی ہے قبلہ۔
  19. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    یہ بھول جائیے کہ پنجاب بھی ملے گا۔ امکان یہ ہے کہ پی پی کو سندھ کے بھی لالے پڑ جائیں شاید۔ تبھی تو نون لیگ اور پی پی کی جانب سے بائیکاٹ کا چانس ہو سکتا ہے۔
Top