ایک پٹھان لاہور میں ایک ہوٹل میں بیٹھا, کھانا آرڈر کیا, ویٹر پٹھان کا آرڈر کیا ہوا کھانا لے آیا,
نان کی بجائے چپاتی دیکھ کے پٹھان بھنا کے بولا,
یہ کاپی کا صفحہ کس نے پھاڑ کے چنگیر میں رکھ دیا ہے
ویٹر: یہ چپاتی ہے
پٹھان: یہ تو ہم سو بھی کھا لے تو امارا پیٹ نئی بھرے گا
ہوٹل مینیجر یہ تکرار سن رہا...