نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    شاپنگ مال

    آٹا گوندھ لیا ہے تو دو روٹیاں ہی بنا لیں کم از کم لڑائی میں جان آہ جائے گئ
  2. عبد الرحمٰن

    جو میٹھا ہوتا ہے اس میں تھوڑا سا کٹھا پن بھی ہوتا ہے تاکہ میٹھاس کی لذت بنی رہے

    جو میٹھا ہوتا ہے اس میں تھوڑا سا کٹھا پن بھی ہوتا ہے تاکہ میٹھاس کی لذت بنی رہے
  3. عبد الرحمٰن

    شاپنگ مال

    عورت کی بہادری پر کوئی شک نہیں لیکن عورت کی مکاری کا بھی کوئی جواب نہیں
  4. عبد الرحمٰن

    پرسکون اور میٹھے لہجے والے مذاح پسند لوگوں میں

    پرسکون اور میٹھے لہجے والے مذاح پسند لوگوں میں
  5. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    کچھ عجیب و غریب عادات، جو یقیناً آپ میں یا آپکے اردگرد رہنے والوں میں موجود ہونگی۔۔۔! 1۔ نئے کرنسی نوٹوں کو سنبھال کر رکھنا اور پرانے استعمال کرنا۔ 2۔ ڈبے میں سے جوس ختم ہونے کے باوجود، پھر سے ایک "ٹرائی" کرنا۔ 3۔ دہی بھلے یا کھیر وغیرہ کھانے کے بعد پوری پلیٹ کو زبان سے چاٹنا۔ 4۔ دوپٹے کا بار...
  6. عبد الرحمٰن

    شاپنگ مال

    بحری جہاز شدید طوفان میں گِھرا ھُوا تھا. ایک شخص نہایت خوفزدہ ھو کر عاجزی سے دعا مانگ رھا تھا.۔ دو خواتین اُس کے قریب سے گزریں ایک نے دوسری سے کہا ”تم نے اس آدمی کے چہرے پہ پھیلی ھُوئی زردی کو دیکھا ھے“ ؟ دوسری بولی ”ہاں اِس رنگ کی قمیض میں خرید چکی ہوں , مگر اس رنگ کا دوپٹہ کہیں سے نہیں ملا
  7. عبد الرحمٰن

    مسائل کا حل

    ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﭼﻮﭦ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺯﺧﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺑﺤﺚ ﻣﺒﺎﺣﺜﮧ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ
  8. عبد الرحمٰن

    (السلام علیکم صبح الخیر ) میٹھی زباں رکھنے والا ہر انسان اپنی زبان کی طرح اچھا اور میٹھا نہیں...

    (السلام علیکم صبح الخیر ) میٹھی زباں رکھنے والا ہر انسان اپنی زبان کی طرح اچھا اور میٹھا نہیں ہوتا سچے لوگوں کے لہجے اکثر تلخ ہوتے ہیں
  9. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر رویا ہوں میں اس شخص کے پیروں سے لپٹ کر۔

    رویا ہوں میں اس شخص کے پیروں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی ہیں عرض و سماوات تری ذات کا صدقہ محتاج ہے یہ ساری خدائی ترے در کی انوار ہی انوار کا عالم نظر آیا چلمن جو ذرا میں نے اٹھائی ترے در کی تازیست ترے در سے مرا سر نہ اٹھے گا مر جاؤں تو ممکن ہے جدائی ترے در کی صد شکر کہ میں بھی...
  10. عبد الرحمٰن

    ﺯﺧﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺗﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ۔۔۔ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﮮ ۔۔۔۔

    ﺯﺧﻢ ﮐﺘﻨﮯ ﺗﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ۔۔۔ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮐﮩﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﮕﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺩﮮ ۔۔۔۔
  11. عبد الرحمٰن

    'شبِ برأت کے نوافل

    '' شبِ برأت کے نوافل '' اِس رات میں خاص طور پر کوئی عِبادت ضروری نہیں البتہ احادیث و آثار میں جن کا ذِکر ہے یا مستند علمائے کرام اور آئمہ کرام اور آئمہ فقہاء نے جن نوافل کا ذِکر کِیا ان میں سے کچھ کا ذِکر ملاحظہ کیجیے۔ حدیث: حضرت علی المرتضیٰ کرم اللّہ وجہہ الکریم رضی اللّہ عنہُ روایت کرتے...
  12. عبد الرحمٰن

    رسولِ اکرم، صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''غیرت ایمان کا حصہ ہے۔'' السنن...

    رسولِ اکرم، صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم نے ارشاد فرمایا: ''غیرت ایمان کا حصہ ہے۔'' السنن الکبری للبیہقی،الحدیث:۲۱۰۲۳،ج۱۰،ص۳۸۱
  13. عبد الرحمٰن

    سب ڈرامہ ہے

    پرانی یادیں تازہ کر دی آپ کی بات نے
  14. عبد الرحمٰن

    رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کرو ۔۔۔ کبھی مان لیا کرو ، کبھی منا لیا کرو۔۔۔

    رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کرو ۔۔۔ کبھی مان لیا کرو ، کبھی منا لیا کرو۔۔۔
  15. عبد الرحمٰن

    سب ڈرامہ ہے

    نوکری کی تے نخرا کی؟
  16. عبد الرحمٰن

    ‏ساڈے وچوں تسی لبدھے او خامیاں۔۔۔۔ چھڈ دیوسوہنیوں اے نمک حرامیاں ۔۔۔۔۔۔

    ‏ساڈے وچوں تسی لبدھے او خامیاں۔۔۔۔ چھڈ دیوسوہنیوں اے نمک حرامیاں ۔۔۔۔۔۔
  17. عبد الرحمٰن

    نکتہ وروں نے ہم کو سوجھایا خاص بنو اور عام رہو۔۔ محفل محفل صحبت رکھو__ دنیا میں یوں گمنام رہو۔۔

    نکتہ وروں نے ہم کو سوجھایا خاص بنو اور عام رہو۔۔ محفل محفل صحبت رکھو__ دنیا میں یوں گمنام رہو۔۔
  18. عبد الرحمٰن

    نصیر الدین نصیر سنے کون قصہ درد دل میرا غمگسار چلا گیا

    جسے میں سناتا تھا دردِ دل وہ جو پوچھتا تھا غمِ دروں وہ گدا نواز بچھڑ گیا ،وہ عطا شعار چلا گیا
  19. عبد الرحمٰن

    سید نصیر الدین نصیر کا ایک کلام یاد آہ گیا سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا

    سید نصیر الدین نصیر کا ایک کلام یاد آہ گیا سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
Top