نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    اردو کا استعمال اپنے شہر میں

    ہاہاہاہاہاہا اتنے بھی ویلے نہیں ہوتے لڑکے
  2. عبد الرحمٰن

    محبت کی جائے یا محبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں محبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتےہیں...

    محبت کی جائے یا محبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں محبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتےہیں جوصبر،برداشت ،یثار ،وفا اورقربانی میں کمال رکھتے ہوں
  3. عبد الرحمٰن

    ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﺍﺩﺏ ۔۔ ﭼﮭﯿﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﺑﮯ ﺑﺎﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔۔۔

    ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﺍﺩﺏ ۔۔ ﭼﮭﯿﮍﮮ ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺍﺗﻨﺎ ﮐﮧ ﺑﮯ ﺑﺎﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔۔۔
  4. عبد الرحمٰن

    اردو کا استعمال اپنے شہر میں

    گوجرانوالہ کی لڑکیوں کی اردو میرے میاں بارلے ملک رہتے ہیں لاہور کی لڑکیوں کی اردو بھائی زیادہ اوکھا نہ ہو پچاس ڑپے کی چیز ہے سیالکوٹ کی لڑکیوں کی اردو میں اس کو اسکول چھڈنے آئی ہوں تو اسکو پڑھا فیصل آباد کی لڑکیوں کی اردو یار کولڈرنک کی بوتل لو تو ساتھ پیپنی لے لینا اوکاڑہ کی لڑکیوں کی اردو...
  5. عبد الرحمٰن

    نیا منظر دکھایا جا رہا ہے

    نیا منظر دکھایا جا رہا ہے جہاں مسرور پایا جا رہا ہے زمین پر عرش چھایا جا رہا ہے دو عالم کو سجایا جا رہا ہے کوئی دولہا بنایا جا رہا ہے یہی ہے رفعت واعزاز و اکرام بڑھائی جا رہی ہے شانِ اسلام فلک سے لائے ہیں جبریل احکام ہے سبحٰن الذی اسریٰ کا پیغام جو دنیا کو سنایا جا رہا ہے حرم سے تا فرازِ عرشِ...
  6. عبد الرحمٰن

    درست تلفظ کے ساتھ حروف کی ادائیگی

    درج ذیل الفاظ کا آغاز زیر(-) سے ہوتا ہے ۔ کِرایہ ۔۔۔۔۔ نِچوڑ ۔۔۔۔۔ نِڈر ۔۔۔۔۔ صِحاح ۔۔۔۔۔ عِطر ۔۔۔۔۔ وِزارت ۔۔۔۔۔ ذِھانت ۔۔۔۔۔ رِفعت ۔۔۔۔۔ زِراعت ۔۔۔۔۔ اِمارت ۔۔۔۔۔ دِلاسا ۔۔۔۔۔ فرِار۔۔۔۔۔ نِقاب ۔۔۔۔۔ مِٹی (مَٹی) ۔۔۔۔۔ سِفارش ۔۔۔۔۔ اِکسیر۔۔۔۔۔ عِرق النساء ۔۔۔۔۔ نِوالہ ۔۔۔۔۔ عِظام (جمع ،عظیم و...
  7. عبد الرحمٰن

    علم سب کیلے

    سات آسمان اور سات زمین : قرآن مقدس میں جس طرح سات آسمان کا ذکر ہے اسی طرح سات زمین کا بھی ذکر ہے قرآن کا اعلان ہے اللہ الذی خلق سبع سماوات ومن الارض مثلھن (الطلاق ١٢) اللہ ہی سات آسمان اور اسی طرح سات زمین بھی بنایا اس آیت کی تفسیر ملاحظہ ہو : 1۔ کنزالایمان کے حاشیہ پر تفسیر نورالعرفان میں...
  8. عبد الرحمٰن

    میں جب اپنے گاؤں سے باہر نکلا تھا (اسلم کولسری)

    لاجواب بہت ہی خؤبصورت اور سچائی پر مبنی کلام
  9. عبد الرحمٰن

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی یہاں کارِ مسیحا کیوں کریں ہم جون ایلیاء
  10. عبد الرحمٰن

    فراڈ کرنا آسان نہیں ۔۔۔

    اخبار میں ایک کمپنی کا اشتہار آیا جو لوگ امیر ہونا چاہتے ہیں وہ جوابی لفافے میں 10 روپے اس پتے پر بیجھیں، راتوں رات امیر ہونے کا نسخہ ہم بتائیں گے،، لوگوں نے سوچا 10 روپے کون سی بڑی رقم ہے اگر اس میں امیر ہونے کا نسخہ مل جائے تو پتہ نہیں کتنا فائدہ ہوگا اور فراڈ بھی ہوا تو کوئی خاص نقصان نہیں،...
  11. عبد الرحمٰن

    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی

    سرِ لامکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہا وہ چلے نبیﷺ سوئے منتہا بھی کہاں رُکے سوئے لامکاں وہ چلے نبیﷺ بلغ اللہ بکمالہ کشف الدجٰی بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ تھا سفر زمیں سے عرش کا سبھی کچھ ٹھر گیا فرش کا لگا روح جیسے نکل گئی تیری واپسی توہے زندگی وہ صدائے مرحبا مرحبا یہ پکارتے تھے...
  12. عبد الرحمٰن

    میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں ۔۔۔ میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا...

    میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں ۔۔۔ میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں۔۔۔ . جون ایلیا
  13. عبد الرحمٰن

    علم سب کیلے

    کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟ سوال نمبر1 جنت کہاں ہے؟ جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چهت عرش رحمن ہے. سوال نمبر 2: جہنم کہاں ہے؟ جواب: جہنم ساتوں زمین...
  14. عبد الرحمٰن

    آپ بیتی

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میں پانچویں کلاس میں پڑھتا تھا میری اسکول ٹیچر ہی ہماری ٹیوشن والی باجی بھی تھی ہمارے سامنے والا گھر ان کا تھا اور ساتھ والے گھر میں ایک میمونہ رہتی تھی جو چوتھی کلاس میں پڑھتی تھی.. پوری گلی آدھے اسکول اور ٹیوشن والے گھر میں ہماری دوستی کے خوب چرچے تھے. . وہ اپنی بڑی بہن...
  15. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    زرداری کا سچ کا کہنا قیامت کی نشانی ہے تیاری کر لو
  16. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    سنی لیون نے اپنے باپردہ ہونے کا کیس سپریم کورٹ آف پاکستان میں درج کرواہ دیا ہے
  17. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    بندہ مزاق وی نہیں کرسکتا کیا
  18. عبد الرحمٰن

    ایک جملہ کے لطائف

    تشنہ لب، آرزوئے دل، رنجش گلستاں کے ارادے.. اتنی سردی لگ رہی ھے، کوئی چائے ہی پلا دے
  19. عبد الرحمٰن

    پیار کا موسم گزرنے لگا ہے 23

    پیار کا موسم گزرنے لگا ہے 23
  20. عبد الرحمٰن

    ایک دن اپنے ہیرو کے نام

    آمین اللہ پاک اپنی رحمت کے صدقے معاف فرمائے اور اپنے عرش کے سائے میں رکھے
Top