نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    مجسمے !

  2. علی ذاکر

    مجسمے !

  3. علی ذاکر

    مجسمے !

    [CENTER]
  4. علی ذاکر

    مجسمے !

  5. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) 1 پہلے سوچا تھا کہ کوئ محترمہ ہوں گی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ محترم ہیں‌ ! 2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز...
  6. علی ذاکر

    چھوٹے بھا حاضر ،

    ٹیسٹ بڑا مزیدار تھا آپ نے کبھی قیمے میں ککڑی ڈال کر نہیں کھائ اگر نہیں کھائ تو اب ٹرائ کریں میں ! ادھار والی عادت اچھی نہیں جو کام نقد ہو جائے اس میں ہی بھلائ ہے ! مع السلام
  7. علی ذاکر

    تو لہریں گنگناتی ہیں سمندر بات کرتا ہے ------ خوبصورت تصاویر

    کیابات ہے مغل بھائ بہت اچھے ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    نایاب بھائ مہمان بننے پر پبارک ہو آپ کے بارے میں لکھتا ہوں لیکن تھوڑا وقت دیں‌! مع السلام
  9. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    فاروق یہ نہ پوچھو سچ بتا نہیں سکے گی :laughing:! مع السلام
  10. علی ذاکر

    مبارکباد ماہر بننے پر مبارکباد

    ماہر بننا مبارک ہو جناب عویدص اور عابد ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اپنے بارے میں بات کر رہی ہو کیا :rollingonthefloor:! مع السلام
  12. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مجھے تم پر ترس آرہا ہے فاروق ! مع السلام
  13. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    تو شادی کے بعد بھی تو ہونا ہے نہ اب تو صرف کہہ رہا ہوں تب تو سرٹیفیکٹ بھی مل جائے گا ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    بھائ تمہارے لیئے میرے دل سے دعا ہی نکلتی ہے پہلا بکرا دیکھ رہاہوں جو کٹنے کے لیئے خود قصائ کے پاس جانا چاہتا ہے ! مع السلام
  15. علی ذاکر

    مرد حضرات سے سوال ۔

    ویسے نایاب بھائ سب خیالی پلاو لگیں مجھے تو یہ کہانیاں ان کی کوئ حقیقت نہیں لگتی مجھے ! مع السلام
  16. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    بھائ ہماری اتنی ہمت نہیں کہ ہم اپنے دوست کے لیئے گڈھا کھودیں ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

    فاروق ابھی تک شادی نہین ہوئ تمہاری جتنی دیر ہوگئ ہے اس دھاگے کو شروع ہوئے اتنی دیر میں تو بچے بھی ہو جاتے ہیں :rollingonthefloor:! مع السلام
  18. علی ذاکر

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ

    تب تو یہ کام کروں گا نہ ! مع السلام
  19. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    فاطمہ کو مس کر رہا ہوں کافی دن ہوگئے اس کے ساتھ گپ شپ نہیں ہوئ ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    سوری کہلوانے کے لیئے منہ دھونے کی کیا ضرورت ہے ؟ مع السلام
Top