قمر بھائ بالکل صحیح کہا آپ نے لیکن اگر آپ ان کے بیانات سنیں تو پتہ لگ جائے گا کہ کیا وجہ ہے اس کی کہ پاکستان کی ٹیم اس وقت اچھے کھیل کا مظاہرہ کیوں نہیںکر رہی دوسرا میچ ہارنے کے بعد کپتان یونس خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہنا تھا کہ ہمارے "اوپنر" بلے باز اچھا نہیں کھیلے جس کی وجہ سے...
قمر صاحب اوپننگ کے بلے بازوں نے میںسمجھتا وہں اچھا کھیلا تھ ایہ ہماری عادت بن گئ ہوئ ہے کہ ہمارا انحصار ٹیم کے چند لوگوں پر ہی ہوتا ہے اگر وہ گئے تو باقیوں کی بھی لائن لگ جاتی ہے اس سے پہلے والے میچ میں آپ نے دیکھا ہوگا کہ آسٹریلیا کی جب شروع میں دو وکٹیں گریں تو بلے بازوں نے کسی پریشر میں نہ...
یہ بات میچ سے پنجاب کے کھانے پینے کی طرف چل نکلی ہے اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میچ کی تیاری اب روک دی گئ ہے جوانوں نے تو پینیوں شینیوں کو تیل بھی لگا لیا ہوا ہے !
مع السلام
کیا یہ کیا بات ہوئ جیاء جی یہ نہیں چلے گا جو کہا ہے اس کو پورا کرنا پڑے گا میں نے تو اپنا جنم دن بھی کھینچ کے قریب کر لیا ہے کیک کھانے کے چکر میں :grin:!
مع السلام