1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
1 پہلے سوچا تھا کہ کوئ محترمہ ہوں گی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ محترم ہیں !
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز...