مشرقی کیوٹو کے قابلِ ذکر مقامات
1۔ کِیَو مِیزُو دیرا: ایک قدیم مندرجس کی تاریخ ساڑھے گیارہ صدیوں پر محیط ہے اور جو لکڑی کے بنے ہوئے ایک انتہائی بلند ٹیرس کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔
2۔ ہِیگاشی یاما کا علاقہ: یہ علاقہ قدیم کیوٹو کا نمائندہ کہلاتا ہے، اور کِیَومِیزُو کے مندر کے گردونواح پر مشتمل...