نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    یہ کیا مشکل ہے! شاہد شاہنواز 7 سال میں 1800 مراسلے ٹھیک ہیں چاہیں تو حاضر ہو لیں :)
  2. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    بہت دلچسپ نکات!
  3. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    اتنا لمبا چوڑا حساب کتاب کون رکھے؟ :)
  4. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہ بات ازروئے قرآن درست نہیں۔ يٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَلَمْ يَاْتِكُمْ رُسُلٌ مِّنْكُمْ يَقُصُّوْنَ عَلَيْكُمْ اٰيٰتِيْ وَيُنْذِرُوْنَكُمْ لِقَاۗءَ يَوْمِكُمْ ھٰذَا (اس موقع پر اللہ ان سے یہ بھی پوچھے گا کہ ) ’’اے ہمارے گروہ جن وانس ، کیا تمہارے پاس خود تم میں سے ایسے رسول نہیں آئے...
  5. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    اندازِ جواب کا بہت لطف آیا!
  6. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    مذہب جن غیر مرئی ذی شعور مخلوقات کا ذکر کرتا ہے، ان میں جن اور فرشتے شامل ہیں۔ تو مذہب کے مطابق تین ذی شعور مخلوقات ہوگئیں۔ انسان، جن اور فرشتے۔ ان میں انسان فضیلت کے اعتبار سے کہاں مقام پاتا ہے؟
  7. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہی قرینِ قیاس ہے۔
  8. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    خلقت کے اعتبار سے افضل ہونے اور اعمال کی بنیاد پر کسی فضیلت کا حق دار بننے کے مباحث کو اگر الگ رکھا جائے تو شاید گفتگو مرکوز رہے۔ بنیادی سوال خلقی فضیلت کے لحاظ سے تھا۔
  9. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    یہ تمام دلائل بے شک بہت قوی ہیں ، لیکن میری ذہنی الجھن ابھی تک یہی ہے کہ سورہ بنی اسرائیل کی درج ذیل آیت کی مناسب توجیہہ کیا ہوسکتی ہے؟ وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِيْٓ اٰدَمَ وَحَمَلْنٰهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنٰهُمْ مِّنَ الطَّيِّبٰتِ [B]وَفَضَّلْنٰهُمْ عَلٰي كَثِيْرٍ مِّمَّنْ...
  10. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    بہت اہم بات کہی آپ نے!
  11. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    سورۃ البینہ کے عمومی مضمون کو دیکھا جائے تو یہاں انسانوں کے دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے۔ ایک طرف اہلِ کتاب و مشرکین اور دوسری طرف اہلِ ایمان۔ دونوں گروہوں کے تکذیب و تصدیق کے رویوں کو سامنے رکھتے ہوئے سزا و جزا واضح طور پر بیان کر دی گئی ہے۔ مندرجہ بالا آیت جس سیاق و سباق میں آئی ہے وہاں "شرُ...
  12. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    "اشرف المخلوقات" کے سارے مبحث کو آپ "اشرف الآلات" پر لے گئے! :)
  13. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    بہت شکریہ سین خے صاحبہ! پارمیزان، موزریلا اور رکوٹا تو مجھے بھی یاد ہے، لیکن چوتھا یاد نہیں آرہا۔ بیگم سے پوچھا بھی تھا لیکن ان کے ذہن میں بھی نہیں تھا۔ اصرار پر کاغذوں کے پلندے کی طرف اشارہ کیا کہ یہاں سے ڈھونڈھ لو۔ اب ایک پورے دفتر کو کون کھنگالے!
  14. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    ایک ہی عید پر تھے مہمانوں کی تعداد بچوں کو ملا کر بیس کے قریب تھی، اس کے علاوہ کچھ مہمان اپنی صحت کے باعث کچھ قسم کے کھانے نہیں کھا سکتے تھے تو یہ اہتمام کرنا پڑا۔
  15. عرفان سعید

    کیا انسان واقعی اشرف المخلوقات ہے؟

    ایسے مواقع پر میری حسِ مزاح خوب جوش مارتی ہے، لیکن بہت مشکل سے اسے قابو کر رہا ہوں! :) آپکی مثال کا مدعا بالکل نہیں سمجھ سکا۔ میری کوتاہ فہمی!
  16. عرفان سعید

    بیگم نے ہمیں کیا کھلایا؟

    کیرٹ کریم کیک
Top