السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
عظمتوں کے نشان:۔
مولانامحمداکرم لکھتے ہیں۔"یہی وہ میدان(بدر)ہے جہاں لڑنے کے لئے آسمان سے فرشتے نازل ہوئے تھے۔اوریہاں وہ شہداء آرام فرمارہے ہیں،جنہوں نے حضوراکرم(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)کے مبارک قدموں میں اپنی جانیں نچھاورکردیں۔کٹے ہوئے سینے،پھٹے ہوئے جسم اورخون...