نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رات کی جھیل کا ٹھہرا ہوا پانی ہوں میں کون چپکے سے مری تہہ میں اتر جا تا ہے
  2. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر ساغر صدیقی
  3. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ بزم مئے ہے یاں کوتاہ دستی میں ہے محرومی جو بڑھ کر خود اٹھا لے ہاتھ میں وہ جام اسی کا ہے (شاد عظیم آبادی)
  4. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اے گُل تو رخت باندھ ، اُٹھاؤں ميں آشياں گُل چِيں تجھے نہ ديکھ سکے باغباں مجھے میر درد
  5. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رات مجھے کچھ یاد نہیں تھا رات مجھے تم یاد بہت تھے ( جون ایلیا )
  6. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ کیا قیامت ہے باغبانوں کے جن کی خاطر بہار آئی وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر ساغر صدیقی
  7. ام عبدالوھاب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے مرزا غالب
  8. ام عبدالوھاب

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم سے پوچھو کہ غزل کیا ہے غزل کا فن کیا چند لفظوں میں کوئی آگ چھپا دی جائے
  9. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اے ابرِ خاص، ہم پہ برسنے کا اب خیال جل کر تِرے فراق میں جَب راکھ ہو گئے پروین شاکر
  10. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لے کے آیا ہے غنچہ کلیوں کا جو لہجے میں خار رکھتا ہے
  11. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    رسمِ وفا کدھر گئی، تیری ادا کو کیا ہوا شہر تو ہے وہی مگر آب و ہوا کو کیا ہوا (لطیف ساحل)
  12. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آنے کا وعدہ اُن کے نہ آنے کی تھی دلیل آخر کھُلی یہ بات بڑے انتظار پر مست بنارسی
  13. ام عبدالوھاب

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    الجھا ہے پاءوں یار کا زلف دراز میں لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا مومن خان مومن
  14. ام عبدالوھاب

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    . حاصل مطالعہ مولانا رومی ؒ ایک دن خرید و فروخت کے سلسلے میں بازار تشریف لے گئے، ایک دکان پر جا کر رک گئے دیکھا کہ، ایک عورت کچھ سودا سلف خرید رہی ہے، سودا خریدنے کے بعد اس عورت نے جب رقم ادا کرنا چاہی تو دکاندار نے کہا: " عشق میں پیسے کہاں ہوتے ہیں چھوڑو پیسے اور جاؤ" اصل میں یہ دونوں عاشق اور...
  15. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    سنا ہے شمشاد بھیا نے چپس بنائی ہے،میرے لئے بھی کچھ رکھا ہے یا ساری خود ہی کھا گئے ہیں
  16. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو پڑھتے ہیں دن رات اشعار تمھارے خبر رکھنا کہیں آستیں میں گھر نہ بنالیں
  17. ام عبدالوھاب

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    شکریہ آپی جان۔ اس موضوع پر کچھ سال پہلے یکم مئی کو میں نے بھی ایک شعر لکھا تھا بال بنائے لباس کو بدلا ، پانی کو بہا کر لوگوں نے کردار بنائے،تاریخ کو بدلا، پسینے سے نہا کر لوگوں نے
  18. ام عبدالوھاب

    کوئی ایک اچھی سی بات جو آج آپ نے پڑھی شئیر کیجیے

    جو پانی سے نہاتے ہیں وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں جو پسینے سے نہاتے ہیں وہ تقدیر بدل دیتے ہیں اور جو خون سے نہا تے ہیں وہ تاریخ ہی بدل ڈالتے ہیں
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھار تھوڑا بہت غصہ آنے میں تو کوئی مضائقہ نہیں
Top