نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت جو پڑی ہوئی ہے امحفل کی۔ اتنی دھوپ میں باہر نکل کر کیا اور کالے ہو جائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہ کریں اس بارے میں ہمارے گھر میں بہت تجربات ہوتے رہتے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری عمل کیا جائے باگیں کاٹنے والی تجویز پر
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی لے کر جلدی سے اس کی باگیں کاٹ دیجئے تاکہ وہ رک کر تھوڑا سستا لے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کمال کی ہمت ہے ویسے گھوڑے کی
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کو جانتی نہیں ہیں کہ کیسی لڑاکا نند ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لینے کے دینے پڑ جائیں گے اگر ہمارے بھیا کو کسی نے کچھ کہا
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر اگر کیوں کر رہے ہم
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں مگر اب زال کو چھوڑ کر آگے بڑھئیے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں لکھ کر مثال دی تھی روفی بھیا والی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے کہ چڑیوں کی بات کر رہے تھے ہم
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھیا روفی نے جان بوجھ کر لکھا ایصا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکوڑے بھی ہونے چاہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹربل ہو رہی ہے سمجھنے میں کہ جانے کیا کچھ کہا جاتا ہے بیویوں کو۔ سیدھا سیدھا بیگم کیوں نہیں کہتے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیں چاں چوں جیسے صوتی اثرات بھی ہوتے ہوں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران ہو رہی ہوگی سندھی کی بیوی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے آپ ہی بتا دیجئے گوگل کرنے کا ٹائم نہیں ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی مت مانیں بھیا ورنہ پیچھے رہ جائیں گے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگانے مت دیجئے گا لڑی کو یو نہی اڑان بھرنے دیجیے
Top