نتائج تلاش

  1. ع

    دل کا بوجھ اتارا جائے

    جی نہیں بابا آپ چھپیں، ہے آپ کو کیا
  2. ع

    سَمت شمارہ ۶۳ شائع کر دیا گیا

    جی بابا
  3. ع

    دل کا بوجھ اتارا جائے

    ایک غزل پیش کر رہا ہوں، کہیں کچھ کمی رہ گئی ہو تو نشاندہی فرما دیجیے گا دل کا بوجھ اتارا جائے سر دیوار سے مارا جائے پھر کوئی دوست ہے دور بہت پھر کوئی یار پکارا جائے جینا ہے دشوار بہت کیسے وقت گزارا جائے شام تو کیا اب دن میں بھی دل ڈوبا ہی ہمارا جائے کھیل ہو شاید ان کا ایک جان سے...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری تو ہمیشہ کی طرح دعا ہی ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ہمارے ملک کے حالات بہتر فرما دیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہیلی ہے میرے لیے تو کوئی مشکل یہ سمجھنا کہ احباب میں کیا گفتگو چل رہی ہے، تھوڑا سا اندازہ یہ ہے کہ شاید ہندی رسم الخط کی بات ہو رہی ہے
  6. ع

    دل میں جذبے سلا لئے ہم نے

    شترگربہ پیدا ہو گیا تھا اس پر دھیان نہیں دیا "رحم آیا نہ ہم پہ کیوں ان کو" درست رہتا ہے مگر 'ہم' دوہرایا جا رہا ہے کیوں نہیں رحم ان کو آتا کہ اب دکھ بھی سارے سنا لیے ہم نے
  7. ع

    دل میں جذبے سلا لئے ہم نے

    پہلا متبادل ہی بہتر لگ رہا ہے مطلع کا، مگر کچھ تبدیلی چاہتا ہوں چار آنسو بہا لیے ہم نے دل کے ارماں چھپا لیے ہم نے میرا خیال ہے کہ بہتر صورت رہے گی، اگرچہ دل کے ارماں مجھے بہت واضح معلوم نہیں ہو رہا، درد دل والے مصرع سے بھی مطمئن نہیں ہوں! یوں دیکھیں دکھ جو تھے سب چھپا لیے ہم نے اپنے دل میں...
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری خوشی ہونی چاہیے تھی... بارش میں غمگین تو نہیں ہوا جاتا نا؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو آج حاضری کے رجسٹر میں سب سے پہلا نام ہمارا درج کیا جائے!
  10. ع

    دل میں جذبے سلا لئے ہم نے

    دل میں جذبے سلا لئے ہم نے چار آنسو بہا لئے ہم نے ------ مطلع پر اگرچہ بات ہو چکی ہے مگر میرا خیال ہے کہ یوں کچھ بات بن سکے گی درد دل میں دبا لیے.. زخم جتنے دئے زمانے نے دل میں اپنے چھپا لئے ہم نے ------- شکیل احمد خان23 کی اصلاح بہترین ہے، قبول کر لیں کچھ تو اپنی خراب عادت تھی دوست دشمن...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھولوں کا ہار پہنایا جانا چاہیے حامد کو اس نیک کام کے لیے.
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے کہ طوطا بھی صرف اپنے مالک کو ہی سب باتیں بتا رہا ہے۔ مجھے تو کچھ نہیں بتایا طوطے نے! میں نے خود ہی اندازہ لگایا ہے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کرنا چاہیے خدا کا۔ نہ ہم نے صبر دکھایا نہ کسی کی محنت رنگ لائی۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور الٹی گنگا اپنی منزل پر پہنچ گئی ہو گی، جو اب سیدھی گنگا پر بھی مہربانی فرمائی جا رہی ہے!
  15. ع

    قسم کھاتے ہیں ہم زمانے کی

    آپ کی کسی بات کو گستاخی سمجھوں تو میں خود گستاخ ہوں گا۔ آپ ماشاء اللہ عمر میں میرے والد صاحب سے بھی بڑے ہوں گے، میں اب بھی یہی کہوں گا کہ میرے بس کی بات نہیں ہے اصلاح وغیرہ مگر ان شاء اللہ جہاں تک ممکن ہو سکا آپ کی غزلوں پر اپنی رائے ضرور دوں گا
  16. ع

    قسم کھاتے ہیں ہم زمانے کی

    شاید کسی کو کچھ خاص بات نظر نہیں آئی اس غزل میں۔ ہو سکتا ہے اسی لیے کسی نے کچھ کہنا مناسب نہیں سمجھا! میرے نزدیک بھی محض دو اشعار ہی کسی قابل ہیں پاس غیروں کے بیٹھ جاتے ہیں ان کو عادت ہے دل جلانے کی بات چھپتی نہیں کبھی ارشد لاکھ کوشش کرو چھپانے کی ان میں سے بھی مقطع میں 'بات' کی جگہ راز ہو تو...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا حصہ اگرچہ کم ہے اس لڑی کو آگے بڑھانے میں مگر کیا یہ ایک مراسلہ بھی بہت تصور کیا جا سکتا ہے؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی کی طرح کاٹنا نہیں جانتی یہ لڑی، معلوم ہے اس کو بھی کہ اس کی چھوٹی بہن یعنی الٹی گنگا کو سب لوگ آگے بڑھانے میں لگے ہوئے ہیں!
  19. ع

    خوب ہوا ناراض ہوا اب ہوش ٹھکانے آئیں گے

    السلام علیکم ایک تازہ غزل پیش کر رہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے نوازیں شکریہ خوب ہوا ناراض ہوا اب ہوش ٹھکانے آئیں گے ٹیڑھی چالیں چلنے والے اب سیدھے ہو جائیں گے بھول بھلیاں جیسا بھی ہو اس کو ڈھونڈنے والے لوگ صبر کا دامن تھام کے رکھیں گے جب ڈھونڈ ہی لائیں گے سوچ سمجھ کر بات کریں...
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طرف داری نہ سمجھا جائے کسی کی تو یہ کہنا چاہوں گا کہ لفظ شیخ ہمارے معاشرے میں خود ہی اپنی کچھ عزت کھو بیٹھا ہوا ہے، شعرا حضرات شیخ جو دینی اعتبار سے ہیں ان پر کافی طنز کر چکے ہیں اور عوام شیخ جو ذات کے اعتبار سے ہیں انہیں کنجوس گردانتے ہیں۔ شاید ہی کوئی مائی کا لعل ہو جو اس سب کے بعد خود کو شیخ...
Top