نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہمیں کیوں نہیں پوچھا گیا چائے کا؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے کہ میں نے تو ابھی چائے کا کپ خالی کر کے رکھا ہے
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف آسٹریلین طوطے ہیں ہمارے گھر میں تو، اور وہ ظاہر ہے کہ بولتے نہیں۔ اس لیے میں تو نہیں پوچھ رہا ان طوطوں سے کہ وہ کس کے ہیں!
  4. ع

    کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے

    بہت شکریہ بھائی شکیل آنسو بہا اور خوں بہا والی بات سے متفق سمجھتا ہوں خود کو، مگر فی الحال تعقید کہاں ہے مصرع میں یہ سمجھ میں نہیں آ سکا! غزل آپ کو پسند آئی بہت اچھا لگا۔ جزاک اللہ خیر
  5. ع

    محبت کا کسی کی آج کل دعوی بھی کیا کرنا

    غزل محبت کا کسی کی آج کل دعوی بھی کیا کرنا کہ اپنے تک ہی رکھا جائے دنیا میں بھلا کرنا اب اپنی کہنے والے ہیں کہ دن وہ جا چکے کب کے کہ خاموشی سے بیٹھے آپ کی باتیں سنا کرنا فضائیں کھول دی ہیں میری خاطر آسماں نے سب یہ کہنا ہے کہ جب چاہے جہاں چاہے اڑا کرنا کہاں ہے وہ کہ ہم سے ہو نہ پائے گا...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے بھی آپ کو وعلیکم السلام وجی
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں سعودیہ اور ترکی میں تو اب بھی اوردو ہی کہا جاتا ہو گا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ہم لوگوں کے اردو کہنے سے ان لوگوں نے بھی ہماری زبان کو اردو ہی کہنا شروع کر دیا ہے؟
  8. ع

    اک بار دیکھ کر جو وہ دیوانہ کر گئے

    ایک مزید غزل ہو گئی ہے، ملاحظہ فرمائیں اک بار دیکھ کر جو وہ دیوانہ کر گئے ہم بار بار ان کے لیے ان کے گھر گئے اب تک سیمٹ پائے نہیں اپنے آپ کو اس کی تلاش میں تھے ہم ایسا بکھر گئے بہتے تھے جن میں آنکھ سے دریا ہزار بار حیرت میں مبتلا ہیں کہ دن وہ کدھر گئے شاید نہ کہہ سکیں گے یہ مرنے سے...
  9. ع

    کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے

    السلام علیکم ایک غزل پیش کر رہا ہوں، آخری شعر میں ایک تجربہ کیا ہے ذو قافیتین کی صنعت کو نبھانے کی کوشش میں۔ امید ہے کہ احباب اس کے بارے میں رائے ضرور دیں گے شکریہ کھلا ہے مجھ پہ کہ دنیا میں کیا کیا جائے جو اس کے ہاتھ سے دامن چھڑا لیا جائے مزا ہی کیا ہے بھٹکنے کا اس کی راہ میں جب مسافروں...
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نئے دن کا آغاز بھی ہوتا ہے یہاں الحمد للہ پاکستان میں، سب کو میری طرف سے السلام علیکم!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پون کرے سور جیا را رے جھومے رے ایسے جیسے بن ما ناچے مور
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم مگر لڑی کی ترتیب کے ساتھ نہیں ہو گا؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھا ہے ایک صفحہ پیچھے جا کر بھی، مگر معلوم نہیں ہو سکا کہ کس کی بات کر رہی ہیں سیما علی آپا۔ دعا ہے کہ درد دور ہو جس کا بھی ہے
  14. ع

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے

    ایسی کوئی بات نہیں بھائی ارشد کل مجھے احساس ہوا کہ یہ میرے بس کا کام نہیں ہے، اس لیے معذرت کی۔ آپ خود دیکھیں کہ کیا میں استاد ہوں؟ کیا میری کوئی کتاب شائع ہوئی ہے؟ میں تو خود مبتدی ہوں بھائی بابا ان شاء اللہ دیکھ لیں گے، کچھ انتظار کیجیے
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب ہے ظ بھی، کبھی غصہ کرتا ہے اور کبھی ظلم۔ مگر صاحبائیں اتنا بے فکر ہوئی بیٹھی ہیں کہ لڑی کی ترتیب کا بھی خیال نہیں! وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب سے پہلے آپ کی اس دعا پر آمین کہنے کی سعادت مجھ خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے!
  17. ع

    تجھے میں نے چاہا بُرا کیا کیا ہے

    معذرت چاہتا ہوں ارشد بھائی آپ بابا کو ٹیگ کر لیا کیجیے، میں فی الحال اس قابل نہیں سمجھتا خود کو، پہلے تو مجھے بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا رہتا تھا اس لیے مشورے دے دیا کرتا تھا۔ مگر اب سمجھتا ہوں کہ یہ استاد کا ہی کام ہے
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبان مزے لوٹ رہی ہے آج کل، شاید امیر مینائی کا شعر ہے کرے جس قدر شکر نعمت وہ کم ہے مزے لوٹتی ہے زباں کیسے کیسے گوگل پر سرچ کیا تو حیدر علی آتش کی غزل کا شعر ہے یہ معلوم ہوا
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات میں بھی دن میں بھی صبح میں بھی شام میں بھی
Top