شاید کسی کو کچھ خاص بات نظر نہیں آئی اس غزل میں۔ ہو سکتا ہے اسی لیے کسی نے کچھ کہنا مناسب نہیں سمجھا!
میرے نزدیک بھی محض دو اشعار ہی کسی قابل ہیں
پاس غیروں کے بیٹھ جاتے ہیں
ان کو عادت ہے دل جلانے کی
بات چھپتی نہیں کبھی ارشد
لاکھ کوشش کرو چھپانے کی
ان میں سے بھی مقطع میں 'بات' کی جگہ راز ہو تو...