نتائج تلاش

  1. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    زبردست آئیڈیا :applause::applause::applause:
  2. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں سمجھا کہ آپ پاس چار دن تک مراسلے میں تدوین کا اختیار ہے، اس لیے مبارک باد دی :soldier:
  3. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پھر تو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
  4. اے خان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    محمد تابش صدیقی بھائی کو چاہیے کہ محفل کا ایپ بنائے اس پر مسرت موقع پر :biggrin:
  5. اے خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایسا تو ہوتا ہے، مراسلے میں تدوین کا اختیار کچھ وقت کے لیے ہر محفلین کے پاا ہوتا ہے
  6. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    وہاں جب کوئی ہوگا نہیں تو جاکر کیا کرنا :)
  7. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    یکم اگست کا نہیں پتہ آج کی صبح کا موسم کافی سرد ہے رات کو کافی بارش ہوئی
  8. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    جی گرمیوں کی چھٹیاں ہیں یکم اگست سے کھل جائے گی.
  9. اے خان

    محفل کی بارہ دری

    مزاج الحمدللہ اچھا ہے آپ کہیے کیا حال ہے.
  10. اے خان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    یہی کہ پتوار اور نکور کیا ہوتا ہے نکور پنجابی زبان کا لفظ مہمل ہے. جیسے کھانے وانے، روٹی ووٹی سالن والن پانی وانی پتوار کشتی کے سمت کے تعین کے لیے ہوتے ہیں
  11. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
  12. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دو لازمی تھا کیا؟ نین تو نین ہوتے ہیں ہمیشہ دو ہوتے ہیں :p تدوین کردی ہے شکریہ :notworthy:
  13. اے خان

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تیرے مست مست دو نین میرے دل کا لے گئے چین
Top