دونوں باتیں ممکن ہیں، ویسے میرا خیال ہے کہ اپنی شادی کی خوشی میں محفلین کو گلاب جامن بھیجوں گا. سچ میں یعنی صرف تصویر نہیں لگاؤں گا کہ بھائی یہ کھاؤ بھائی وہ کھاؤ وغیرہ وغیرہ
بہت خوب لکھا تابش بھائی!
زیادہ تر سینئر محفلین جو وقت کی کمی وجہ اب بہت کم آتے ہیں، انہوں نے کافی تعمیری کام کیے اب انہیں چاہیے کہ نئے محفلین کو راستہ دکھائے کہ انہیں کیسے کام کرنا ہے. سینئر محفلین کا ساتھ رہا تو نئے محفلین بھی تعمیری کام جاری رکھ سکتے ہیں ،اور اب بھی کئی محفلین تعمیری کام...