نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    لو جی گل ای مُک گئی، سیر کی سیر اور سائیکلنگ کی سائیکلنگ۔ آپ کے مراسلے کے بعد میں نے یوٹیوب پر اس روٹ کے ایک دو Vlog دیکھے ہیں۔ آپ کی تو موجیں ہو جائیں گی۔:) اور معذرت، کہ پہلے والے مراسلے میں یوروٹرپ والی مووی میں میونخ نہیں برلن تھا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    اچھا۔ میری رائے پھر سوویت بلاک ٹوٹنے کے بعد بنے ملکوں کی رہے گی۔ ساتھ ہی مجھے مووی ’یورو ٹرپ‘ کا ایک سین یاد آ گیا ہے جب چاروں سیاح زباندانی کی غلطی سے برلن کی بجائے براٹیسلاوا پہنچ جاتے ہیں۔ پھر بیرے کو ٹِپ میں ’نِکل‘ ملنا اور ٹِپ لیکر اس کا ہوٹل مالک کو استعفی دے مارنا۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    اجی، میں نے ’نئے ‘ملک کے حوالے سے مراسلہ کیا تھا۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟

    اس خواہش کے مطابق تو آپ کو مشرقی تیمور، کوسوو یا پھر جنوبی سوڈان جانا چاہیے۔ یہ تینوں 21ویں صدی میں ملک کے طور پر تسلیم ہوئے۔ ان سے کچھ پیچھے نئے ممالک دیکھیں تو یادداشت میں اریٹریا، سلواکیہ، چیک ریبپلک، نمیبیا وغیرہ وغیرہ آ رہے ہیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    آپ احباب کے ان دو مراسلوں نے اک پرانا درد جگا دیا ہے۔ ایامِ جوانی میں سپورٹس سے از حد لگاؤ رہا ہے۔ ایک وقت تو ایسا رہا کہ صبح فجر کی نماز کے بعد کرکٹ گراؤنڈ میں تو دوپہر میں والی بال اور شام کوباسکٹ بال۔ واہ کینٹ میں سپورٹس کے لیے ویلفئیر کلب نامی سپورٹس گراؤنڈ بہت مشہور ہے، جہاں ہاکی کی...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف فیضان متین (نیا اردو لکھاری)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں:)
  7. عبدالقیوم چوہدری

    محفلی کافر سے ملاقات

    لالہ رُخ، لالہ زار اور آفیسرز کالونی کو دیوارِ واہ کینٹ سے باہر نہیں نکال پائے تو اس طرف سے آنے والوں کے لیے ایک مستقل ناکہ لگا دیا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ لالہ رخ ااور لالہ زار والے آفیسرز کالونی کی وجہ سے بچ گئے ہیں، جہاں پوِترمخلوق کی ایک بڑی تعدادقیام پزیر ہے۔ جنرل پاشا کا گھر بھی ادھر ہی ہے۔...
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستان میں ایمنیسٹی ایسے ہی ہے، جیسے بیوی کہے تم مجھے اپنے سب معاشقوں کی تفصیل بتا دو تو میں تمھیں کچھ نہیں کہوں گی۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اے این ایف نے رانا ثنااللہ کو گرفتار کرلیا

    سیاسی مخالفین کو دھاندلی سے ملی طاقت کے زور پر دبانا چُنتخب وزیراعظم اور اس کے حاشیہ برداروں کے لیے یقیناً تاریخی ہو گا۔ ویسے یہ جملہ فاشزم کی تعریف پر مکمل اترتا ہے۔ :)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف سر تسلیم خم ہے

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔:)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کی بنیا ایس سکرپٹ دا ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نصب شدہ وزیر اعظم نے مزید 3 مشیر بنا لیے، کل تعداد 51 ہوگئی۔ مرحوم فرمایا کرتےتھےمیری حکومت آئی تو صرف10وزیر ہونگے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کیا حسن اتفاق ہے کہ ان تینوں بہن بھائیوں کی سوچ بھی آپ جیسی ہے۔:)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    گڈی چلدی رُک گئی اے لوکاں دِئیاں مَویاں مُکدی ساڈی جِیندیاں ُمک گئی اے
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہر پانچ سال بعد پاکستان میں صرف علی بابا تبدیل ہوتا ہے، 40 چور ہمیشہ حکومت میں ہی ہوتے ہیں۔ منقول
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں ٹیکس یورپ ، سہولیات یوگنڈااور سرکار کی عیاشیاں سعودی عرب کے انداز میں ہیں۔ منقول
  17. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    As Ricky Ponting said," Pakistan can beat you if they want to beat you", and urge showing today
  18. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہاراجہ رنجیت سنگھ کانے تھے، انھوں نےبھی دربار میں لفظ ’کانا‘ بولنے پر پابندی لگائی ہوئی تھی۔
Top