نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    امید ہے کہ راشد خان کی طبعیت کافی عرصہ بہتر رہے گی۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف نا چیز کا اسمِ مبارک افنان عمر مبارک ۳۵ سال قابلیت کوئی نہیں آج کل فارسی پڑھنے کا بھوت سوار ہے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں۔ اے آمدنت تو باعث آبادی ما۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    تبدیلی نام

    کر ہی تو دیا تھا۔ :bomb: :tongueout:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    فقیر سے ملاقات

    اے بابے بڑے کوئی دے ہوندے، وڈا نوٹ منگ کے بندے دی مادیت پرستی دا لیول جاچ لیندے تے فیر اونھوں اوسی حساب نال ڈیل کردے۔ پر اے راہ چلدا ٹل کھڑکاندا بابا تے کوئی منگن آلا ای جاپدا اے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    لبھ لیا اے۔ روز مرہ دئیاں گلاں صفحہ 106 پوسٹ نمبر 2108
  6. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    محفل پر ہی اور انھی دونوں معززین کو ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    مصر کے سابق صدر مرسی عدالت میں انتقال کر گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرسی صحیح معنوں میں Son of Soil تھے۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    میں اس تجویز سے مکمل غیر متفق ہوں۔ سول سپرمیسی کے لیے ضروری ہے کہ ریاستی ٹیکس سے چلنے والے تمام اداروں کی ایگزیکٹو پوسٹس پر ترقی اور تعیناتی پر عوام کے منتخب کردہ ایگزیکٹو کو مکمل اتھارٹی ہو۔ ججوں نے بھی بدمعاشی بنائی ہوئی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    اس بار 8 جوان باجوے کے بعد چیف بننے کے لیے ایڑھیاں اٹھائے کھڑے ہیں، ایکسٹینشن ملنا ناممکن تو نہیں پر کچھ کچھ مشکل ضرور لگ رہا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    چلیں یہ تو بِیبا بچے بنے ہیں، پر مجھے یقین ہے کہ جس دن آپ بھائی لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے آپ کو سچا اور پکا مومن ضرور بنا دیں گے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    جب اسے چھ گولیاں لگیں تو یہی نواز شریف وزیراعظم ہوتے ہوئے اسے ملنے سب سے پہلے ہسپتال پہنچ گیا تھا۔ اور ہاں اب آپ کہیں گے کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ لفافہ بننے سے پہلے کھرا اور سچا تھا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اپوزیشن والے چور ڈاکو ہیں، آصف زرداری سمیت کسی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں: وزیراعظم

    اسکے اندر ایک ہٹلر ہمیشہ سے موجود ہے، پہلے کبھی کبھار دکھتا تھا اب کھل کر لشکارے مار رہا ہے۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    کیا یہ قبل از پٹائی سدھرنا بقول آپ کے آپ کو 'ہتھ' لگ چکے ہیں کے بعد سے شروع ہوا ہے یا آپ بچپن سے ہی ایسے تھے۔;)
  14. عبدالقیوم چوہدری

    نین بھائی ٹھیک ہے۔ پر اک گل ہور وی اے کہ پنجابی دا فرہنگ آصفیہ نال کی جوڑ۔

    نین بھائی ٹھیک ہے۔ پر اک گل ہور وی اے کہ پنجابی دا فرہنگ آصفیہ نال کی جوڑ۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    یہ بیری پتھر والا محاورہ نوجوان، خوبرو، حسین اور کچھ کچھ دلربا قسم کی بن بیاہی لڑکیوں کے لیے استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ تسی کتھے ورت رئے او۔ :tongueout:
  16. عبدالقیوم چوہدری

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    بھائی ہم تو آپ دونوں کو ’الن اور ننھا‘ والا خطاب دینا چاہیں گے، بشرطیکہ ہر دو معززین کو گراں نا گزرے۔ :)
Top