نتائج تلاش

  1. ص

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    خواتین مردوں سے زیادہ ہمدرد ہوتی ہیں اور لسننگ سکلز بھی بہتر ہیں اس لیے میں کسی فی میل سائیکاٹرسٹ کا سوچ رہی تھی :)
  2. ص

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    یہ کیا ہو گیا ؟؟؟؟؟ :eek:
  3. ص

    ٹھہراؤ از قلم نیرنگ خیال

    تشخیص یہ وہی تالاب ہے جہاں سلمان حمید کے قیدی اور فلک شیر کے ابو ظاہر اور ابو باطن ڈبکیاں کھا رہے ہیں آپ نے سچ کہا ہے اس تالاب کے بہاو میں بہتے رہیں تو سکون ہے اس کے خلاف بہیں گے تو انتشار میں رہیں گے ویسے ایک اور آپشن بھی ہے " اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغِ زندگی " مجھ جیسے جو تیر نہیں پاتے...
  4. ص

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    عابی مکھنوی آپ کی گرفت غزل کی نسبت نظم پر خاصی بہتر ہے سلمان حمید آپ کی نظم بھی اچھی تھی اور یہ جان کر خاصی حیرت ہوئی کہ آپ قبل مسیح سے ہی مفروضوں میں رہ رہے ہیں ( بقول نیرنگ )
  5. ص

    قصہ ابو ظاہر اور ابو باطن کا ...........

    جہات میں قید ہو اور ذائقے کے اسیر۔۔۔۔۔
  6. ص

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    آپ نے لکھا اردو کا محور اسلام ، شاعری اور سیاست سے آگے نہیں بڑھ سکا آپ کس حد تک لے جانا چاہتے تھے کچھ اور وضاحت کیجیے
  7. ص

    نویں سالگرہ نو برس کا قصہ ہے

    محفل کے بانی کو بھی محفل کی سالگرہ مبارک ہو
  8. ص

    یہ بات نرالی دلِ خوددار کرے ہے ۔۔۔ حفیظ میرٹھی

    یہ بات نرالی دلِ خوددار کرے ہے تڑپے ہے مگر درد سے انکار کرے ہے دُنیا کا یہ انداز سمجھ میں نہیں آتا دیکھے ہے حقارت سے کبھی پیار کرے ہے تسلیم اسے کوئی بھی دل سے نہیں کرتا وہ فیصلہ جو جبر کی تلوار کرے ہے اس دشمنِ ایماں نے کیا شیخ پہ جادو کافر جو کہے ہے وہی دیندار کرے ہے اب اپنے بھی سائے...
  9. ص

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    کیا آپ وضاحت فرمانا پسند کریں گی کہ میری کس بات سے آپ کو تضحیک محسوس ہوئی ؟ یا کس جگہ میں نے آپ کا مذاق اُڑایا علم دوست اور طالب حضرات ایسا رویہ نہیں رکھتے جس کا آپ مظاہرہ فرما رہی ہیں اول تو میں نے آپ پر کوئی تنقید نہیں کی ایک سوال کیا آپ کی پوسٹ کے تناظر میں اور یہاں اکثر پوسٹس پر سوالات بھی...
  10. ص

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    کاشفی آپ بھی ان میں سے ایک ہیں پسندیدہ کلام میں آپ کی شراکت بھی غیر معمولی رہی ہے معذرت خواہ ہوں کہ آپ کا نام نہیں شامل کر پائی کل یوں ہی اپنے خوبصورت مراسلات سے نوازتے رہیئے :)
  11. ص

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    میں نے ایک استاد کا بندوبست کر رکھا ہے :)
  12. ص

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ویری معلوماتی اور گھر میں بھی مصروفیت آپکی منتظر ہے نا :) ویسے یہ آپ کا آفس 350 کلو میٹر کی دوری تک کیسے پہنچ گیا ؟؟
  13. ص

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ارے واہ آپ بھی موجود ہیں آپ کو کیسے فرصت ملی ؟
  14. ص

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    ہم تو آپ کی اوورآل نیرنگیوں کے قائل ہیں مرزا صاحب کا اقتباس نکال کر یا ڈال کر
  15. ص

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    مرزا صاحب بھی ۔۔۔۔۔ ؟؟؟
  16. ص

    ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

    اور وہی لکھ سکتا ہے جسے " لفظ اُسے اپنی باگ پکڑاتے ہیں ، کہ جدھر چاہے اُن کے قافلے کو موڑے ............اور جب چاہے اُن سے دان لے " خوبصورت تحریر :)
  17. ص

    نویں سالگرہ محفل کے خاموش ستارے

    میرا نام اتنی قابل ہستیوں کے ساتھ بالکل میچ نہیں کرتا فصیح مگر شکریہ :)
  18. ص

    Love is Transitory ..... ByNoor Sheikh ` poem

    محترمہ میں نے ایک سوال کیا تھا آپ نے عجیب تبصرہ داغ دیا وہ بھی کسی اسد صاحب کی طرف سے میرے کس سوال سے آپ کو لگا کہ خدانخواستہ میں نے آپ کو کچھ سکھانے کی کوشش کی ہے میں تو خود طالبِ علم ہوں میں آپکو یا کسی اور کو کیا سکھا سکتی ہوں نظم کی بابت اس لیے پوچھا تاکہ یہ جاننے میں آسانی ہو کہ شاعر کیا...
Top