نتائج تلاش

  1. ص

    رُوپ مَتی

    رُوپ مَتی معنٰی سَت رنگی پوشاک کا طالِب لفظوں کے خلعَت کا خواہاں تیرا ایک اشارہ ء اَبرُو روشنیوں کو گہرا نیلا سات افلاک کو گِیلا کر دے معنٰی کو با معنٰی کر دے معنٰی کو با معنیٰ کر کے کیسا جادُو کر دیتی ہو جَل پَریوں کے پنگھٹ میں تم سب سے نمایاں صدیوں کے ساحِل سے لمبی پٹّی پر لہروں کے ریشم میں...
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُلّا بنا دیا ہے اِسے بھی محاذِ جنگ اِک صُلح کا پیام تھی اُردو زباں کبھی آنند نارائن مُلّا
  3. ص

    12 اہل سنت کےمفتی اور امام کو داعش کے دہشت گردوں نے شہید کردیا

    طالبان کے ترجمان اوریا مقبول جان اس کے علاوہ ان کی اور کوئی تعریف نہیں
  4. ص

    بچے ہمارے عہد کے

    بجا فرمایا آپ کے فراز نے ایک فراز ہمارے بھی ہوا کرتے تھے اگر وہ کچھ کہتے تو شائد ایسا ہی کچھ کہتے
  5. ص

    وہ میرے گھر نہیں آتا میں اُس کے گھر نہیں جاتا - وسیم بریلوی

    طارق شاہ کے توسط سے پہلی بار ان کا کلام پڑھنے کو ملا تھا اچھے شاعر ہیں لگی بندھی شاعری نہیں کرتے
  6. ص

    خلقتِ شہر بھلے لاکھ دُہائی دیوے (رحمان فارس)

    خوب ﻋﺸﻖ ﻭﮦ ﺳﺎﺗﻮﯾﮟ ﺣِﺲ ہے ﮐﮧ ﻋﻄﺎ ہو ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﻧﮓ ﺳُﻦ ﺟﺎﻭﯾﮟ ﺍُﺳﮯ ، ﺧﻮﺷﺒﻮ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﻮﮮ
  7. ص

    آپ کا تعارف

    میں تو آپ کو نہیں جانتی
  8. ص

    محفل کی بارہ دری

    وہ کیسے ؟
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    فروٹ چاٹ ، دہی بھلے وغیرہ کے ساتھ چکن کری اور چنے کا پلاو
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    ایک گھنٹہ بارہ منٹس
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    بھوک ، پیاس تو نہیں لگ رہی بس سر درد کیفین کی کمی :)
  12. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کا روزہ کیسا گذر رہا ہے ؟
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم رمضان مبارک سب کو
  14. ص

    آج کی وڈیو

    اور مجھے حیرت ہوئی کہ آپ یہاں :)
  15. ص

    ٹھہری ٹھہری سی طبیعت میں روانی آئی - اقبال اشہر

    واہ مدتوں بعد چلا اُن پہ ہمارا جادو مدتوں بعد ہمیں بات بنانی آئی
Top