نتائج تلاش

  1. سیماب

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    لگتا ہے اب بھی آپ 32 کے ہی شکار ہو گئے ہیں ۔ پتا نہیں آپ سب کا یہ مسئلہ کب حل ہوگا اچھا اتنا مشکل ہے کیا ۔ چلیں اس کام میں میں آپ کی مدد کر دوں گی
  2. سیماب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اصل بات یہ ہے کہ مجھے دن میں سونے اور رات میں جاگنے کا بڑا شوق ہے اس لیے میں اکثر رات کو ہی آتی ہوں ۔ رہی فرصت کی تو ابھی فیس بک کا بھی چکر لگانا باقی ہے:hot:
  3. سیماب

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ہائے اللہ آپ جن کو بھی جانتی ہیں
  4. سیماب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    وہی روز کی روٹین صبح اوٹھو کچھ کام کرو اور پھر کچھ دیر سوجاو وغیرہ وغیرہ
  5. سیماب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ملی نہیں نکالی ہے
  6. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    جی نہیں یہ تو اوتار میں موجود فرید کی تعریف ہے
  7. سیماب

    لڑیئے جھگڑیئے مگر باادب رہیئے -- (ایک نیا سلسلہ) -- اولین دھاگہ

    ایک ہی تو بات ہے چاہے لڑو یا چھگڑئیں بات تو ایک ہی ہے دیکھیں پتا نہیں سب کیوں لڑنے کے لیے تیار ہیں آپ ہی سمجھائیں سب کو عائشہ
  8. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    جب سب اپنا تعارف کروائیں گے اور جب سب سے میری بات ہوگی تب شکریہ احمد شاکر صاحب آپ کے بارے میں جانکر خوشی ہوئی اتنی بھی کیا جلدی ہے اپنے گھر پر ہی تو تھی اور کہا رہتی کل تو کل ہی آتا ہے جی نہیں جب سب اپنا تعارف دئیں گ تو جان ہاوں گی
  9. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    پہلے اپنا کام کرلوں پھر آتی ہوں ادھر بھی
  10. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    لو آگئی ہوں
  11. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    ماشاءاللہ آپ کا اوتار اچھا لگ رہا ہے
  12. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    کہیں اور کسی اور کے ساتھ
  13. سیماب

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    روز کی طرح
  14. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    :angel: ہاں میں ایک ینجل کی طرح حاضر ہو گئی ہوں
  15. سیماب

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    آپ کہاں سے ہیں پاکستان مین اور کیا کرتے ہیں
  16. سیماب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    یہاں میرا زکر ہو رہا ہے
  17. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    ابھی میں یہاں کسی کو جانتی بھی تو نہیں ہوں
  18. سیماب

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    ماشاءاللہ پھرتو یہ اچھی بات ہے
Top