نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    بھدہ وجود

    عمیرہ احمد کی بہت عمدہ تحریر :) کچھ ٹائپنگ کی اغلاط کی درستی کر لیجیے بہنا :)
  2. غدیر زھرا

    :)

    :)
  3. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    تو اذان ہو تب ہی نماز پڑھتے ہیں ناں --- آپ بھی ناں بھلکڑ بھیا ------
  4. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    فجر میں ؟ یہاں تو 3:30 سے اذانیں ہونے لگتی ہیں :)
  5. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    رات نہیں فجر کا وقت ہے بھیا :) نماز کے بعد محفل پر آ گئی :)
  6. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    تو آپ میدان میں رہیئے اور مقابلے کے لیے تیار رہیئے پھر :p اچھا ہے ناں آپ میں برداشت پیدا ہو گی :p اب اس مراسلے پر مفید یا معلوماتی کی ریٹنگ بنتی ہے ناں ؟ :rolleyes:
  7. غدیر زھرا

    اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ----- وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ...

    اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ----- وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی ------- !
  8. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    اور اگر کہا تو کیا کریں گے ؟ :p
  9. غدیر زھرا

    :)

    :)
  10. غدیر زھرا

    آٹھویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے

    مہ جبین اپیا آپ بہت یاد آ رہی ہیں :sad2: اور نعمان رفیق مرزا بھیا بھی --- ساجد سر اور عسکری بھیا کا جانا بھی بالکل اچھا نہیں لگا :sad2: محسن وقار علی بھیا کے بنا بھی محفل سونی ہو گئی ہے ----
  11. غدیر زھرا

    واہ ---

    واہ ---
  12. غدیر زھرا

    سیدِ عشق تیری شان کہ مجھ سا بے رہ ------ تو نے یوں راہ پہ ڈالا ہے کہ سبحان اللہ ---- !

    سیدِ عشق تیری شان کہ مجھ سا بے رہ ------ تو نے یوں راہ پہ ڈالا ہے کہ سبحان اللہ ---- !
  13. غدیر زھرا

    امن لئی (شریف کنجاہی)

    شکریہ چاچو :)
  14. غدیر زھرا

    My Scattered Words...........

    بہت اچھا لکھا بھلکڑ بھیا :thumbsup: اسے پڑھ کر آئی ٹو آئی یاد آ گیا :p The beauty, beauty of those eyes, One sincere ,look and you are out of world…….. Those bright Shiny Eyes, I know, can’t be explained in words……
  15. غدیر زھرا

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    بہت شکریہ :)
Top